شعبہ سوشل ورک اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سماجی علوم میں اشتراک کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس“

شعبہ سوشل ورک اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سماجی علوم میں اشتراک کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سوشل ورک کا شعبہ 2004 میں قائم کیا گیا تھا۔ شعبہ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا کا کہنا ہے کہ یہ شعبہ ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی مزید پڑھیں

شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا پانچواں کانوکیشن“

رحیم یارخاں( ) شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا پانچواں کانوکیشن“ گورنر پنجاب جناب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے بطور مہمان خصوصی اور ان کے ساتھ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم،وائس چانسلر UHSپروفیسر ڈاکٹر وحید راٹھور نے شرکت کی۔ کانوکیشن تقریب کے دوران 298 گریجویٹس کو ڈگریاں دی گئیں جس میں 52طلبا مزید پڑھیں

ڈاکوؤں سے مقابلہ“پنجاب پولیس کے جوانوں نے اپنے قیمتی لہو سے امن کی تاریخ رقم کی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت رحیم یار خان ائرپورٹ پر اہم اجلاس کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا گیا,وزیر اعلی محسن نقوی کا ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا حکم ,ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی بلا امتیاز کارروائی کی جائے,کچے کے علاقے میں مزید پڑھیں

او آئی سی, عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ“

ریاض( ) سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کا غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس منعقد ہوا جسں میں سربراہان مملکت نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسرائیل سے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا، غزہ میں قتل عام پر عالمی برادری کی بے حسی پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ عرب مزید پڑھیں

شیخ زید سرجیکل ٹاور“ 7 ارب روپے کا پراجیکٹ غفلت کا شکار“

رحیم یار خان( ) شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال (ایس زیڈ ایم سی ایچ) کے 448 بستروں پر مشتمل 7 ارب روپے کے میگا پراجیکٹ ’’سرجیکل ٹاور‘‘ پر کام ٹھیکیدار، کنسلٹنٹ، ایگزیکیوٹنگ ایجنسی اور ایس زیڈ ایم سی ایچ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث روک دیا گیا ہے۔ جنوبی پنجاب کے عوام صحت کی مزید پڑھیں

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 25سالہ نوجوان جاں بحق”

رحیم یارخان( ) نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 25سالہ نوجوان کوموت کے گھاٹ اتاردیا‘ ملزمان آلہ قتل پسٹل موقع پرپھینک کرفرار‘ پولیس نے فرارہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقہ بھرکی ناکہ بندی کرلی۔وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ تفصیل کے مطابق دستگیرکالونی کا رہائشی 25 سالہ فلک شیر جوپیدل اپنے گھر جارہا تھا کہ مزید پڑھیں

“سی پی این ای” کی “پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال2022 ء” جاری

• کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ”پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال2022 ء” جاری کر دی۔ • 2022ء کے دوران پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال انتہائی مخدوش رہی آزادی صحافت اور آزادی اظہار کو دباؤ میں رکھنے کا سلسلہ جاری رہا ، رپورٹ • رپورٹ سی پی این مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ”دو ڈاکو ہلاک،ایک ڈاکو اور تین پولیس ملازم زخمی”

رحیم یار خان کچہ ماچھکہ میں پولیس مقابلہ، ڈی پی او آختر فاروق پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ خود موقع پر پہنچ گئے، رحیم یار خان( ) پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ایک ڈاکو زخمی، دو ڈاکو مارے گئے ، فائرنگ کے تبادلہ میں تین پولیس ملازم بھی زخمی ہوئے، ڈی مزید پڑھیں

سیکرٹری ہیلتھ کا پراسرار بیماری سے11 ہلاکتوں پرسوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس”

رحیم یار خان ( )وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد اقبال کا ضلع رحیم یار خان کی نواحی بستی بہرام خان کا دورہ۔سیکرٹری ہیلتھ نے بستی میں گردن توڑ سے ایک ہی خاندان کے11افراد کی وفات مزید پڑھیں

پیٹرول ریٹ پر بحث” دکاندار نے ہتھوڑے کا وار کر کے موٹرسائیکل سوار کو قتل کر دیا،

رحیم یار خان تھانہ ائیرپورٹ پورٹ کی حدود بمقام بگا چوک پر ایک شخص کے قتل کا معاملہ، ڈی پی او آختر فاروق کانوٹس ،اطلاع ملتے ہی خود جائے وقوعہ پر پہنچ گئے پولیس نےٹریس کر کے واقع کے مرکزی ملزم کو تحویل میں لے لیا” رحیم یارخان( )پیٹرول کی قیمت پر موٹرسائیکل سوار اور مزید پڑھیں