سندھ پولیس کے شہید ہونے والے آفیسران اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا”

رحیم یار خان ایس پی انویسٹیگیشن کیپٹن (ر) دوست محمد کی سندھ پولیس کے شہید ہونے والے آفیسران اور جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت ، نماز جنازہ ادا کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بلند درجات کے لیئے دعاکی نماز جنازہ گھوٹکی ایس پی مزید پڑھیں

عمران خان کی ٹانگ میں گولی نہیں لگی , ڈاکٹر

لاہور( ) شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر فیصل سلطان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی ٹانگ میں گولی نہیں لگی بلکہ گولی کے ذرات لگے جو آپريشن کے دوران نکال ديئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز لانگ مارچ کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین ٹانگ میں گولی لگنے سے مزید پڑھیں

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ” عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی”

گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی جس سے چیئرمین پی ٹی آئی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی جس سے علاقے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی جب کہ موقع پر موجود مزید پڑھیں

کانسٹیبل کی مبینہ غفلت، پسٹل کی گولی چل جانے سے تھانے میں بیٹھا نوجوان ہلاک”

رحیم یار خان تھانہ بی ڈویثرن میں متعینہ کنسٹیبل سے پسٹل کی صفائی کے دوران حادثاتی طور پر فائر ہو جانے کا معاملہ ،ڈی پی او آختر فاروق کا واقع کا نوٹس ،اطلاع ملتے ہی خود موقع پر پہنچ گئے تفصیل کے مطابق بلال احمد جوکہ مقدمہ نمبر 403/22 بجرم 25D میں مورخہ22-10-11 کو چالان مزید پڑھیں

دارلامان سے رہا ہونے والی خاتون پر فائر کرنے کا معاملہ”

رحیم یار خان دارلامان سے عدالت کے حکم پر رہا ہو کر جانے والی خاتون پر راستے میں مبینہ طور پر شوہر کی طرف سے فائر کرنے کا معاملہ ڈی پی او رحیم یار خان آختر فاروق کا واقع کا نوٹس وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ڈویژن نفری کے مزید پڑھیں

نشتر ہسپتال لاشیں پھینکنے کا معاملہ” ذمہ دار3 ڈاکٹرز ،2ایس ایچ اوز معطل”

نشتر ہسپتال ملتان کی چھت پر لاشیں پھینکنے کا واقعہ“،کسی بھی صورت میں لاشوں کے ساتھ ایسا برتاؤ قبول نہیں:چودھری پرویزالٰہی وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا سخت ایکشن،غفلت کے ذمہ دار3ڈاکٹرز، 3 ملازمین اور 2ایس ایچ اوز معطل, شعبہ اناٹومی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مریم اشرف، ڈیموسٹیٹر ڈاکٹرعبدالوہاب اور ڈیموسٹیٹر ڈاکٹر سیرت عباس کوعہدوں سے مزید پڑھیں

رحیم یار خان پولیس میں بھرتی ہونے والی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا نکل آئی”

رحیم یار خان سے صوبائی پولیس میں بھرتی ہونے والی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا نکل آئی، پولیس لاہور ٹریننگ سینٹر میں خاتون کانسٹیبل کے خواجہ سرا شناخت ظاہر ہونے پر کھلبلی مچ گئی، جس کے بعد سپرنٹنڈنٹ ٹریننگ کالج نے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ رحیم یار مزید پڑھیں

سسرالیوں کے گھر کو آگ لگا کر فرار ہونے والا سفاک ملزم دو ساتھیوں سمیت گرفتار”

رحیم یار خان پولیس کی کارروائی تھانہ صدر پولیس نے سسرالیوں کے گھر کو آگ لگا کر فرار ہونے والا سفاک ملزم دو ساتھیوں سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا” رحیم یار خان( ) تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی سسرالیوں کے گھر کو نذر آتش کرنے والا سفاک ملزم مزید پڑھیں

شیخ زاید ھسپتال کو کمپیوٹرائز کردیا گیا, مریضوں کی تمام رپورٹس آن لائن دستیاب ھونگی”

رحیم یار خان( ) جدید ترین PACS سسٹم کے آنے سے شیخ زاید میڈیکل کالج و ھسپتال میں “ڈیجیٹلائزیشن” کے حوالے سے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات میں انقلابی بہتری آۓ گی- ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم لغاری، پرنسپل شیخ زاید میڈیکل کالج و ھسپتال نے PACS سسٹم کے افتتاح کے مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ ایک کنسٹیبل شہید 4 ملازمان زخمی”

رحیم یار خان تھانہ بھونگ کی حدود میں افسوس ناک واقعہ” رحیم یارخان( )گھات لگاکر بیٹھے کچہ کے ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ‘ کانسٹبیل جاں بحق‘ اے ایس آئی سمیت چار اہلکار زخمی‘ زخمی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘ پولیس نے علاقہ بھر کو گھیرے میں لے لیا‘ سرچ آپریشن شروع‘ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں