رحیم یارخان( )”ریسرچ و تحقیق“میں بہتری لائے بغیر قوم ترقی کا جانب گامزن نہیں ہوسکی، شعبہ تحقیق کو مضبوط و مستندبنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال پروفیسر ڈاکٹر طارق احمدنے ریسرچ و تحقیق پر شعبہ ذہنی صحت، امراض نفسیات و منشیات میں آن لائن دو مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
ڈاکٹرز و ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جلد مکمل کیا جائے ،ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر میں ڈاکٹرز و ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل جلد مکمل کیا جائے ، فرنٹ لائن ورکرز کا ویکسین ہونا لازمی ہے بعد ازاں 50سال سے زائد سرکاری ملازمین، پولیس ، وکلاءاور صحافیوں کو ویکسین لگانے کے لئے مزید پڑھیں
“پنجاب کابینہ کا 4گھنٹے طویل اجلاس”
4گھنٹے طویل اجلاس میں کابینہ کو کورونا کی موجودہ صورتحال، رمضان پیکیج اور گندم خریداری مہم کے بارے میں بریفنگزدی گئیں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 43واں اجلاس، کورونا کیسوں اور شرح اموات میں اضافے پر گہری تشویش ایس او پیز پر من و عن عملدرآمد نہ کئے جانے پر تحفظات کا مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف کی دبنگ کارؤایاں”
رحیم یار خان( )کورونا ایس او پیز اور شام 6بجے سے سحری تک نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر صادق آباد میں انتظامیہ نے متعدد بڑے ہوٹل اور ریستوران سیل کردئیے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے رات گئے پولیس کے ہمراہ شہر مزید پڑھیں
پنجاب میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور شرح اموات پر گہری تشویش, عثمان بزدار
وزیراعلی عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز،صوبائی وزراء راجہ بشارت، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت پنجاب میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور شرح اموات پر گہری مزید پڑھیں
“پنجاب بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان”
کورونا وائرس کا خطرناک پھیلاؤ روکنے کے لیے پنجاب بھر میں شام 6 بجے سے سحری تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ صرف پیٹرول پمپ، فارمیسیز اور ویکیسنیشن سنٹرز کھلے رہیں گے, لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کروایا جائے گا،
حکومت عوامی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔صوبائی وزیر عشر و زکواة
رحیم یار خان( )صوبائی وزیر عشر و زکواة شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ حکومت عوامی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔کورونا ایک عالمی وباءاجتماعی کوششوں سے ہی اس کی شدت کو کم اور پھیلاﺅ کو روکا جا سکتا ہے، وزیر اعظم عمران خان کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی مزید پڑھیں
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر انتظامیہ کی کاروائیاں”
رحیم یار خان( ) ضلع بھر میں کورونا ایس او پیز خلاف ورزیوں پر انتظامیہ کی کارروئی, کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور وقت کی پابندی نہ کرنے پر 34 دکانیں سیل, اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور ارشد وٹو نے 12 دکانوں کو سیل کیا اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے 12 دکانیں سیل مزید پڑھیں
“کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے پاک فوج میدان میں آگئی”
رحیم یار خان( )ضلعی انتظامیہ کا پاک آر می، پولیس، محکمہ صحت، ریسکیو1122سمیت دیگر قانون نافذ کرنیوالے ادار وں کے ہمراہ شہر میں فلیگ مارچ، جس کا مقصد حکومت پنجاب کی جانب سے شہریوں کووبائی مرض کورو نا سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات اور انسدادی سرگرمیوں بارے شعور بیدار کرنا مزید پڑھیں
حکومت عطائیت کے خاتمہ کےلئے انتہائی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے,ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عطائیت کے خاتمہ کےلئے انتہائی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،انسانی جانو ں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، محکمہ صحت عطائی ڈاکٹروں اور بغیر ڈرگ لائسنس و ممنوعہ ادویات کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف نتیجہ خیز مزید پڑھیں