”خدمت آپ کی دہلیز پر “

Dated:20-04-2021 ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر “ کے نام سے شروع وسیع عو امی مفاد پر مشتمل پروگرام کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام کے تحت ضلع بھر میں بلدیاتی ادارے شہری مزید پڑھیں

“کولیسٹرول درحقیقت پروٹین ہوتا ہے”خدیجہ کلیم

کولیسٹرول درحقیقت ایک طرح کا پروٹین ہوتا ہے، جسے لیپوپروٹین کہا جاتا ہے۔ یہ دو طرح کا ہوتا ہے، لو ڈینسٹی لیپوپروٹین (ایل ڈی ایل) اور ہائی ڈینسٹی لیپوپروٹین (ایچ ڈی ایل)۔ یہی وہ چیز ہے، جسے اچھا کولیسٹرول اور بُرا کولیسٹرول کہتے ہیں۔اچھے کولیسٹرول کو ایچ ڈی ایل اور برے کو ایل ڈی ایل مزید پڑھیں

پاکستان مکمل لاک ڈاﺅن کا متحمل نہیں ہو سکتا ,صوبائی وزیر عشر و زکواة

رحیم یار خان( )صوبائی وزیر عشر و زکواة شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے دوران ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، حکومت وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن اور وزیر ا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ”

ملتان ( ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ملتان میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کا اچانک دورہ کیا- وزیر اعلی عثمان بزدار این سی او سی کی ویڈیولنک میٹنگ کے فوری بعد محلہ امیرآباد میں ڈی ایچ ڈی سی کورونا ویکسینیشن سنٹرپہنچے اور سنٹر پر بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ مزید پڑھیں

خصوصی افراد میں امدادی رقوم کی تقسیم ان پر کوئی احسان نہیں, ان کا حق ہے, سید یاور عباس

رحیم یار خان( )صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سید یاور عباس بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں خصوصی افراد کی بحالی کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے اس حوالہ سے جلد ہی خصوصی افراد کے لئے مزید پڑھیں

عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ضلعی محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہونی چاہیے اس سلسلہ میں پہلو تہی یا تاخیر کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ضلعی افسران کے تعارفی اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

گردوں کے عالمی دن کے موقع پرشیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں تقریب”

رحیم یارخان( )گردوں کے عالمی دن کے موقع پرشیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں تقریب منعقدہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسرڈاکٹرطارق احمد، ایم ایس ڈاکٹرآغاتوحیداحمدتھے جنہوں نے ایچ اوڈی شعبہ نیفرالوجی پروفیسرڈاکٹرعابد حسین کے ہمراہ گردے کے مرض سے متاثرہ خواتین کے لیے 14بسترکاعلیحدہ وارڈکاافتتاح کیا، تقریب سے خطاب ہوئے پروفیسرڈاکٹر عابدحسین مزید پڑھیں

ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے ، ڈپٹی ڈائر یکٹر کالجز، سی ای ا وایجوکیشن اور سی ای ا وہیلتھ مشترکہ حکمت عملی مرتب کرتے ہوئے مانیٹر نگ ٹیمیں تشکیل دیں۔یہ مزید پڑھیں

“شیخ زیدہسپتال میں جی ایس ایل 3 کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری نے باقاعدہ کام شروع کردیا”

رحیم یارخان( ) شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں جی ایس ایل 3لیبارٹری نے کرونا ٹیسٹنگ کے لیے باقاعدہ کام شروع کردیا، کرونا کے مریضوں کو ٹیسٹ کی تمام سہولیات میسر ہونگی۔ پہلے روز کرونا وارڈ میں داخل مریضوں کے 43ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 15ٹیسٹ پازیٹو آئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ زید میڈیکل کالج مزید پڑھیں

7 ارب کی لاگت سے تیار ھونے والے سرجیکل ٹاور کی تعمیر کا آغاز” ڈاکٹر طارق احمد

7 ارب کی لاگت سے تیار ھونے والے سرجیکل ٹاور کی تعمیر کا آغاز،،، رحیم یار خان ( ) سات ارب کی لاگت سے مکمل ھونے والے PC 1 کی منظوری براۓ شیخ زائد میڈیکل کالج و ھسپتال رحیم یار خان سے جنوبی پنجاب میں صحت کی فر اہمی کے حوالے سے انقلابی تبدیلیاں آئیں مزید پڑھیں