رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر فلاح عامہ کے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کے بروقت ازالہ کے لئے صوبہ بھر میں ضلعی سطح پر انتظامی اداروں اور عوامی نمائندگان کے مستحکم روابط یقینی بنانے کے لئے مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
ہمّت لگن جستجو کی مثال کرن اشتیاق جو کہ پیدائشی طور پر دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہے، نےکالج میں داخلہ لے لیا،
رحیم یار خان۔ ( ) سول سوسائٹی رحیم یار خان کے زیر اہتمام ہمّت لگن جستجو کی مثال کرن اشتیاق جو کہ پیدائشی طور پر پر دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہے۔خواجہ فرید کالج میں میں بی ایس انگلش میں داخلہ لے لیا۔ جس پر محکمہ تعلیم کے افسران و سماجی تنظیموں کی طرف مزید پڑھیں
ڈی پی او منتظر مہدی نے مکمل گھر شہید کانسٹیبل صادق حسین کی بیوی بچوں کے حوالے کیا
رحیم یارخان ( ) شہید کانسٹیبل صادق حسین کی فیملی کو گھر حوالے کر دیا گیا، صادق حیسن چوکی بنگلی تعیناتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہو گیا تھا، تقریب میں شہید کے والدین، بیوہ، بچے اور بھائی شریک ہوئے۔ تفصیل کے مطابق تقریباً ایک سال قبل سرکل لیاقت پور تھانہ شیدانی کے مزید پڑھیں
ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ” کئی بلند و بالا عمارتیں گر گئیں”
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ ترک شہر ازمیر کے گردو نواح میں آیا جس کی شدت امریکی ریکٹر اسکیل کے مطابق 7.0 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں
انسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیئر میڈیسن اینڈ آنکالوجی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب”
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور بہاول پورانسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیئر میڈیسن اینڈ آنکالوجی نے میڈیکل فزکس کے شعبے میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج بہاول پور انسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیئر میڈیسن اینڈ آنکالوجی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ انجینئر پروفیسر مزید پڑھیں
ضلع میں پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد غلطی کی کوئی گنجائش نہیں۔ ڈپٹی کمشنر
رحیمیارخان ( ) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے تحفظ کی ویکسین پلا کر ضلع میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ پولیو مہم 21تا25ستمبر تک جاری رہے گی جس دوران ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر 9لاکھ70ہزار565بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کی حفاظتی مزید پڑھیں
رحیمیارخان میں پولیو کے بعد دو بچوں میں خناق کے کیس سامنے آ گئے،
رحیم یار خان ( ) پولیو کے بعد دو بچوں میں خناق کے دو کیس بھی سامنے آ گئے، ایک بچی حلیمہ کا تعلق کشمور جبکہ بچہ نواحی علاقے رکن پور کا ہے محکمہ ہیلتھ رحیم یار خان اور کشمور سندھ ٹیموں کی دوڑیں لگ گئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ کے ضلع کشمور مزید پڑھیں
شہداء نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کر کے وطن عزیز کی نظریاتی اورجغرافیائی سرحدوں کا دفاع کیا, وائس چانسلر
بہاول پور( ) یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے صدارت کی جبکہ پاک فوج کے شہدا کے ورثا اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ وائس چانسلر مزید پڑھیں
دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کےلئےتمام محکمےالرٹ ہیں، ڈپٹی کمشنر
رحیمیارخان ( ) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کےلئے تمام انتظامات مکمل ہیں، تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے مشینری فنکشنل اور افرادی قوت کو بھی مکمل تیار رکھا جائے۔ یہ ہدایات انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کمیٹی اور دریائے مزید پڑھیں
رحیمیارخان بھر میں دس محرم الحرام کے سلسلہ میں 72 جلوس اور چودہ مجالس کا انعقاد
عاشورہ محرم الحرام رحیم یار خان ( ) ضلع بھر میں دس محرم الحرام کے سلسلہ میں 72 جلوس اور چودہ مجالس کا انعقاد : ترجمان پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی کیمروں اور لائیو وین سے نگرانی کی جا رہی ہے, ضلع بھر میں چار ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور ولنٹیئرز تعینات مزید پڑھیں