10محرم الحرام کے موقع پر ضلع کی چاروں تحصیلوں میں ریسکیورزہنگامی ڈیوٹیاں سرانجام دینے میں مصروف رحیم یارخان(): ضلع کی چاروں تحصیلوں میں 10محرم الحرام کے موقع پر ریجنل ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعبدالستارکی ہدایات کے مطابق ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے سینئر ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعادل رحمان کی زیرنگرانی ریسکیواینڈ سیفٹی افسران نے تمام ریسکیوسٹاف کی جن مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
“اسلامیہ یونیورسٹی کی صحرائے چولستان میں بھی شجر کاری مہم جاری ہے”
بہاول پور( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی ہدایت پر کلین اور گرین پاکستان مہم کے تحت حالیہ موسم برسات میں جامعہ کے تمام کیمپسوں کے ساتھ ساتھ صحرائے چولستان میں بھی شجر کاری مہم جاری ہے۔ چولستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزٹ سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے بچنے کے لئے شجر کاری ہی واحد ذریعہ ہے۔ وائس چانسلر
رحیم یارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ شجرکاری کا اہتمام ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر انجینئرنگ کے ہارٹیکلچر ونگ نے کیا۔ ڈاکٹر یاسر نیاز ہیڈ آف ایگریکلچر انجینئرنگ نے کہا کہ اس مہم کے دوران یونیورسٹی کیمپس میں ایک ہزار نئے پودے لگائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
.Prime Minister Imran Khan planting tree in Bani Gala
Prime Minister Imran Khan planting tree in Bani Gala. 3.5 Million trees were planted today across Pakistan by the Tiger Force and Youth of Pakistan
گورنر پنجاب نے انسانیت کی خدمات کے اعتراف میں ایدھی رحیم یار خان مرحوم نویدکھوکھر کی اہلیہ کو شیلڈ دی،
رحیم یار خان ( ) پاکستان ٹی بی ایسوسی ایشن کا جنرل کونسل اجلاس لاہور میں چوہدری محمدنوازایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تھے، اجلاس میں تمام اضلاع کی ٹی بی ایسوسی ایشنز کے سربراہان ونمائندوں نے شرکت کی ، اجلاس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور مزید پڑھیں
بھاولپور میں شجرکاری کی مرکزی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی کے بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوئی،
بھاولپور ( ) بھاولپور میں شجرکاری کی مرکزی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی کے بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوئی۔اسلامیہ یونیورسٹی آف بھاول پورکےاساتزہ ، طلباء و طالبات اور ملازمین نے اس مہم میں بھرپور شرکت کی۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک کو سرسبز وشاداب بنائیں گے, سمیع اللہ چوہدری
بہاول پور:09/اگست( )ٹائیگرز فورس شجرکاری ڈے کے موقع پر مرکزی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور بغداد الجدید کیمپس کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب نور خان بھابھہ، ایم پی اے سمیع اللہ چوہدری، کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری، ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال، پاکستان تحریک مزید پڑھیں
قدرتی آفات کے واقعات کو کم کرنے میں درختوں کا اہم کردار ہے، ڈپٹی کمشنر
مورخہ09 اگست 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے واقعات کو کم کرنے میں درختوں کا اہم کردار ہے، شجرکاری ہی گلوبل وارمنگ کے خطرے سے بچانے کا واحد راستہ ہے، درختوں کی کمی کے باعث ماحول کے قدرتی توازن کو شدید خطرات لاحق ہیں اور موجودہ مزید پڑھیں
حکومت پنجاب وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر ملک کو آلودگی سے پاک سرسبز وشادا ب بنانے کے لئے ایک بڑی شجر کاری مہم کا آغاز کر رہی ہے، ڈاکٹر جہانزیب لابر
رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر ملک کو آلودگی سے پاک سرسبز وشادا ب بنانے کے لئے ایک بڑی شجر کاری مہم کا آغاز کر رہی ہے جس کے تحت9اگست کو صوبہ بھر میں مون سون شجر کاری مزید پڑھیں
فرینڈز کلب آرگنائزیشن کی ٹیم ممبرز نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں میں تحائف تقسیم کیے، کیک کاٹا اور بچوں کے ساتھ وقت بھی گزارا۔
رحیم یارخان()فرینڈز کلب آرگنائزیشن کی بنیاد رحیم یار خان کے نوجوان طالب علموں نے 19 جون 2020 کو رکھی، جس کا مقصد غریب کی مدد کرنا اور معاشرے کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب کے بچوں کو پُراعتمادی, تربیت اور ہنر سکھانا ہے۔ فرینڈز کلب آرگنائزیشن انشاء اللہ آنے والے وقت میں لوگوں مزید پڑھیں