رحیم یار خان( ) شیخ زید میڈیکل کالج/ ہسپتال کے 700سو سے زائد ڈیلی ویجز اور ایڈھاک ملازمین کی ایکسٹینشن نہ ہونے اور تنخواہیں جاری نہ کرنے پر گرینڈ ہیلتھ الائنس شیخ زید میڈیکل کالج/ ہسپتال نے دوسرے روز بھی احتجاجی ریلی نکالی احتجاجی ریلی ہسپتال کے آوٹ ڈورسے شروع ہوئی جو پریس کلب تک مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
حادثہ میں جانبحق افراد کے ورثاءکوروڈ ایکسیڈنٹ انشورنس کی مد میں2لاکھ روپے امداد فراہم کی جائے گی، ریاست علی
مورخہ25 جولائی 2020 رحیم یار خان( )سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاست علی نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں کے ایل پی روڈ ظفر آباد کے مقام پر ہائی ایس اور ٹرک کے مابین ہونے والے خوفناک تصادم کے باعث اس افسوسناک واقع ہیں جانبحق ہونے والے مسافروں کے ورثاءاور زخمی سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھار ٹی مزید پڑھیں
خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو مہندم یا مرمت کرانے کا ٹاسک جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد
مورخہ21 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع کی چاروں تحصیلوں میں میونسپل کارپوریشن، کمیٹیزکی اربن حدود میں سروے کے مطابق خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کو مہندم یا مرمت کرانے کا ٹاسک جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ اس ضمن میں متعلقہ محکموں کی کارکردگی واضح نظر آنی مزید پڑھیں
دورحاضر میں شجر کاری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کےلئے ناگزیر ہے،
مورخہ17 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ دورحاضر میں شجر کاری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کےلئے ناگزیر ہے، حکومتی ہدایات کی روشنی میں ”پلانٹ فار پاکستان“ مہم کے تحت ضلع میں شجر کاری کے اہداف حاصل کئے جائیں گے۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر کے سبزہ زار میں مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی اور حکومت پنجاب کے اشتراک سے ہیپاٹائٹس فری کیمپس مہم کا تیسرا مرحلہ”
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور حکومت پنجاب کے اشتراک سے ہیپاٹائٹس فری کیمپس مہم کا تیسرا مرحلہ بغداد الجدید کیمپس میں جاری ہے۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے آج میڈیکل سنٹر کا دورہ کیا اور تیسرے مرحلے کی ویکسین کے لیے آنے والے طلبہ وطالبات، فیکلٹی ممبران اور مزید پڑھیں
کچے کے ڈاکوؤں نے دو نوجوان کو موٹر سائیکل سمیت اغواء کر لیا,ڈاکو مغوی نوجوانوں کو چھوڑ کر فرار”
رحیم یارخان ( ) کچے کے ڈاکوؤں نے دو نوجوان کو موٹر سائیکل سمیت اغواء کر لیا پولیس نے ڈاکوؤں کو گھیرے ڈال لیا۔ عوام بھی پولیس کے ہمراہ ہوگئی مغوی نوجوان بازیاب موٹر سائیکل برآمد ڈاکو اپنا بھی ایک موٹر سائیکل چھوڑ گئے۔ پولیس ڈاکوؤں کی تلاش میں سرگرم معززین علاقہ کا پولیس کی مزید پڑھیں
“معروف سیاسی شخصیت کارکشہ مضرصحت برائلر گوشت سپلائی کرتے پکڑاگیا”
رحیم یار خان ( ) معروف سیاسی شخصیت کارکشہ مضرصحت برائلر گوشت سپلائی کرتے پکڑاگیا، پنجاب فوڈاتھارٹی ، محکمہ لائیوسٹاک اور پولیس کی کارروائی پر رکشہ ڈرائیورمالک کانام بتاکرفرار، رکشہ ومضرصحت گوشت پنجاب فوڈاتھارٹی نے تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز اطلاع ملنے پر پنجاب فوڈاتھارٹی، لائیوسٹاک اور پولیس مزید پڑھیں
کورونا اور جرائم کے خلاف نبرد آزما پولیس فورس کے ہر جوان اور آفیسر کی حفاظت کا ذمہ دار ہوں۔ ڈی پی او
رحیم یارخان ( ) ڈی پی او منتظر مہدی نے کہا ہے کہ کورونا اور جرائم کے خلاف نبرد آزما پولیس فورس کے ہر جوان اور آفیسر کی حفاظت کا ذمہ دار ہوں۔ کورونا کے خلاف حفاظتی ماسک، سنیٹائزر اور دیگر سہولیات کی فراہمی تواتر سے جاری ہیں۔ اہلکاروں نے فرنٹ لائن فورس کا کردار مزید پڑھیں
وسیع و عریض صحرا میں مقیم چولستانیوں کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، ایم ڈی، سی ڈی اے
رحیم یار خان( ) چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام ڈویژن بہاولپور کے وسیع و عریض صحرا میں مقیم چولستانیوں کو صاف پانی کی تسلسل کے ساتھ فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ موسمی شدت اور بارشیں نہ ہونے کے باعث چولستان کے ٹوبہ جات میں پانی کی کمی ہونے سے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مزید پڑھیں
”یوم عزم و ہمت“
رحیم یار خان ( )حکومت پنجاب کی ہدایت پر کوروناوبا کے100دن مکمل ہونے پر اس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے اداروں خصوصا ڈاکٹرز و طبی عملہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ضلع بھر ”یوم عزم و ہمت“ منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ مزید پڑھیں