سانحہ سیلاب کی پیشگی تیاری کے حوالے سے ریسکیو 1122کے تحت ضلع کے تمام اداروں نے سانحہ سیلاب ہینڈلنگ کی فرضی مشقیں کیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرعبدالستاربابر (پ ر)ڈسٹرکٹ ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے پلیٹ فارم سے مشترکہ فلڈ ہینڈلنگ مشقوں کا انعقاد ہوا۔جس میں ہیڈ امین گڑھ کے قریب صادق برانچ نہر پر ضلعی انتظامیہ،ریسکیو1122 ،سول مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
پاکستان اس خطہ میں سب سے زیادہ کورونا کے ٹیسٹ کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔ یاسمین راشد
مورخہ21 ا پریل مارچ 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پاکستان اس خطہ میں سب سے زیادہ کورونا کے ٹیسٹ کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔بھارت، بنگلہ دیش، نیپال ودیگر ممالک اتنی مقدار میں کورونا کے ٹیسٹ نہیں کر رہے جتنے پاکستان کر رہا ہے۔ ان خیالات مزید پڑھیں
مالی امداد کوئی احسان نہیں یہ عوام کا حق ہے،وزیر اعلی پنجاب
تاریخ۔ 20اپریل 2020 وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت لاکھوں مستحق افراد میں اربوں روپے کی امداد تقسیم کی جاچکی ہے اور پاکستان کی تاریخ میں مالی امداد کی تقسیم کا شفاف پروگرام پہلے کبھی نہیں آیا۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے مزید کہا کہ مالی امداد مزید پڑھیں
سنگدل باپ نے سسرالیوں سے بدلہ لینے کیلئے بیٹے کو قتل کر کے لاش لٹکا دی
رحیم یار خان// بچہ کے قتل کی واردات پولیس کی پریس کانفرنس رحیم یار خان: سنگدل باپ نے سسرالیوں سے بدلہ لینے کیلئے بیٹے کو قتل کر کے لاش لٹکا دی، ایس پی انوسٹیگیشن ملزم نے بچہ کو قتل کرنے کے بعد پولیس کو اطلاع دی کہ میرے بیٹے کو سسرالیوں نے قتل کیا ابتدائی مزید پڑھیں
ڈاکٹرز نرسز پیرامیڈیکس کے لیے الگ آئسولیشن سینٹر کے قیام کا مطالبہ
رحیم یارخان( ) ڈاکٹرز کی نمائندہ تنظیموں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن، اور میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن، نے ضلع بھر کے ڈاکٹرز نرسز پیرامیڈیکس کے لیے الگ آئسولیشن سینٹر کے قیام کا مطالبہ کر دیا، اس سینٹر کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے اس سینٹر میں ڈاکٹرز نرسز اور مزید پڑھیں
احساس کفالت کیش سنٹرز اور گندم خریداری مراکز پر کئے جانے والے حفاظتی انتظامات کا جائزہ
مورخہ18 ا پریل مارچ 2020 رحیم یا رخان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے حکومت کی جانب سے مستحق گھرانوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لئے جاری احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق افراد میں رقوم کی ادائیگی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف کیش سنٹرز اور گندم خریداری مراکز کا دورہ کیا۔انہوں مزید پڑھیں
غیر معیاری اور ناقص کوالٹی کے حامل طبی آلات(پرسنل پروٹیکشن ایکوپمنٹ) تیار کرنے والوں کا گھیراؤ
Dated:17-04-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کورونا وائرس کے باعث مختلف کمپنیوں کی جانب سے غیر معیاری اور ناقص کوالٹی کے حامل طبی آلات(پرسنل پروٹیکشن ایکوپمنٹ) تیار کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں ایسی کوئی بھی کمپنی جو پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی(پی ایس کیو سی اے)کے قواعد و ضوابط پر مزید پڑھیں
تائیکوانڈو کھلاڑیوں نےآئسولیشن وارڈز میں ڈاکٹرز و پیرا میڈیکس کو سلامی پیش کی,
رحیم یار خان( )کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل سٹاف کو شیخ زید ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج میں تائیکوانڈو فیڈریشن کے قومی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے بلیک بیلٹس نے سپورٹس کمیونٹی کی جانب سے سلامی پیش کی۔ تائیکوانڈو کھلاڑیوں کی نمائندگی انٹر نیشنل مزید پڑھیں
وائرس غریب اور سفید پوش لوگوں پر قیامت بن کر برسا،
رحیم یار خان کرونا وائرس غریب اور سفید پوش لوگوں پر قیامت بن کر برسا غریب لوگ ایک وقت کے کھانے کے لیے ترسنے لگے لاک ڈاون کی صورت حال نے کئی گھروں کے چولہے ٹھنڈے کر دئیے مذید جانتے ہیں رحیم یار خان سے عزیرالحق چوہدری کی خصوصی رپورٹ میں،،،
بہاول پور کے سرکاری دفاتر، ہسپتال، سکول، بس اسٹینڈز میں کلورین سے واشنگ آپریشن,
بہاول پور:13/اپریل( ) بزدار حکومت کی ہدایت پر کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے حفاظتی اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں بہاول پور ضلع کے سرکاری دفاتر، ہسپتال، سکول، بس اسٹینڈز اور گلی محلوں میں کلورین اور ڈیٹول ملے محلول کی مدد سے واشنگ آپریشن کیا جا رہا ہے تاکہ مزید پڑھیں