ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا اندرون چولستان کا دورہ”

ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا اندرون چولستان کا دورہ رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں میں راشن,, مویشیوں کے لئے ونڈا, توڑی اور صاف پانی کے ٹینک فراہم کئے, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( جنرل) ریاست علی, سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر حسن خان بھی موجود محکمہ مزید پڑھیں

کمشنر بہاول پور راجہ جہانگیر انور ان ایکشن”

بہاول پور:22/مئی ( )کمشنر بہاول پور ڈویژن راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ بہاول پور کو خوبصورت اور سرسبز و شاداب بنانے کے لئے مربوط حکمت عملی کے تحت تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ صفائی ستھرائی اور ایئر انڈیکس کوالٹی کو مزید بہتر بنا کر بہاول پور کی مزید پڑھیں

راجہ جہانگیر انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی سرکاری امور کی انجام دہی کا آغاز کردیا”

بہاول پور:21/مئی ( )کمشنر بہاول پور ڈویژن راجہ جہانگیر انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر سرکاری امور کی انجام دہی کا آغاز کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے دفتر کے کمیٹی روم میں مختلف محکموں کے ڈویژنل و ڈسٹرکٹ سربراہان کے اجلاس کی صدارت کی۔ ویڈیو لنک اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان مزید پڑھیں

اندرون چولستان مقیم خاندانوں کو 350لیٹر پانی کے ٹینک فراہم کر دئے گئے، ریاست علی

رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کی ہدایات پر اندرون چولستان خشک سالی اور پانی کی کمی سے متاثرہ رہائش پذیر خاندانوں کی سہولت کے لئے ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے 350لیٹر پانی کے ٹینک فی خاندان فراہم کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) ریاست علی اپنی زیر نگرانی اندرون چولستان جاکر پانی کے ٹینک چولستان مزید پڑھیں

چولستان میں خشک سالی سے 70فیصد خاندان اپنے مال مویشی کے ہمراہ باہر محفوظ جگہوں پر منتقل ہو چکے ہیں, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کا اندرون چولستان کا تفصیلی دورہ۔خشک سالی سے متاثرہ چولستانی مواضعات کا دورہ کرتے ہوئے اندرون چولستان میں مقیم اور نقل مکانی کرنے والے خاندانوں، مال مویشیوں کے لئے حکومتی اداروں کی جانب سے ریلیف اینڈ ریسکیو سرگرمیوں کا جائزہ لیا، متعلقہ محکموں کی جانب سے مزید پڑھیں

چولستانیوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مربوط حکمت عملی سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ PDMA

بہاول پور:15/مئی ( ) ڈائریکٹر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) امتیاز احمد کھچی، اسسٹنٹ کمشنر جنرل لیاقت علی گیلانی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر باقر حسین نے چولستان کے علاقوں گھرکن، چنن پیراور چنن پیر کے نواحی گاؤں کا دورہ کیا اور واٹر ٹینک کے ذریعے چولستانیوں کو پانی کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں

چولستانیوں کے مسکن کے نزدیک ضلعی انتظامیہ کے ریلیف کیمپس قائم “

رحیم یار خان( )وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے احکامات پر ضلع سے ملحقہ چولستانی ایریا کے مکینوں اور ان کے مال مویشیوں کو گرمی کی شدت،پانی و خوراک کی قلت سے محفوظ رکھنے کے لئے ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کی ہدایات پر دو تحصیلوں خانپور اور لیاقت پور کے چولستانی علاقوں میں مزید پڑھیں

زہر دیا یا اتفاقی طور پر بچوں نے زہریلا دودھ پیا؟

زہر دیا گیا یا اتفاقی طور پر بچوں نے زہریلا دودھ پیا؟ رحیم یار خان( ) خان پور میں دو بچوں کی موت معمہ بن گئی ..میاں بیوی کے جھگڑے نے دو معصوم بچوں کی جان لے لی، مبینہ طور پر تین بچوں کو زہر دیدیا، دو بچے جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک مزید پڑھیں

چولستان میں مویشیوں کی ہلاکت بیوروکریسی کی غفلت کا نتیجہ ہے”

چولستان میں مویشیوں کی ہلاکت بیوروکریسی کی غفلت کا نتیجہ ہے” محکمہ موسمیات کی طرف سے درجہ حرارت بڑھنے اور موسم خشک رہنے کے الرٹ کے اجراء کے باوجود ڈویژن بہاولپور کی انتظامیہ اور چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوئی رہی,بروقت اقدامات نہ اٹھائے جانے کی وجہ سے ہر ایک دو سال بعد چولستان میں قیمتی مویشی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر بہاول پور کاچولستان کا دورہ”

بہاول پور:11/مئی ( )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف کی ہدایت پرکمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال، اراکین اسمبلی میاں محمد شعیب اویسی، ملک محمد ظہیر چنڑ نے چولستان کے دور افتادہ علاقے گھرکن اورچنن پیر کا دورہ کیا۔ انہوں نے شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث ہلاک ہونے والے جانوروں مزید پڑھیں