رحیم یارخان( ) معروف گیسٹرو انٹرولوجسٹ‘ ذیابیطس اسپیشلسٹ وکنسلٹنٹ ڈاکٹر میاں عمرخالد کی زیرنگرانی منٹھار روڈ پر واقع نواحی چک 123پی ٹبہ میں چوہدری عبدالعزیز علی شیر کے ڈیرہ پر فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ صبح 9بجے سے دن ڈیڑھ بجے تک کسی وقفہ کے بغیر لگائے گئے اس کیمپ میں نواحی چکوک سے ہزاروں مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
جنوبی پنجاب کا الگ سیکرٹریٹ بن چکا ہے,سیکرٹری سیپشلائز ہیلتھ جنوبی پنجاب
رحیم یار خان ( ) سیکرٹری سیپشلائز ہیلتھ جنوبی پنجاب نادر چھٹہ کا شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال کا تفصیلی دورہ تمام امورکا جائزہ ایمرجنسی اوردیگرڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی معائینہ کیا۔ او پی ڈی میں تمام ڈیپارٹمنٹ میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں اورڈاکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اپنے اطمینان کا مزید پڑھیں
غیرت کے نام پر قتل ہونے والی خواتین سپردخاک، علاقہ بھرکی فضا سوگوار”
رحیم یارخان( ) غیرت کے نام پر قتل ہونے والی چارخواتین کی نعشیں 24گھنٹے بعد پوسٹ مارٹم کے بعد تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی مدعیت میں 6افراد کے خلاف قتل، اقدام قتل سمیت سنگین دفعات کامقدمہ درج، قتل کی واردات میں ملوث ایک اورملزم گرفتار، تعداد4ہوگئی،دیگردو ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس مزید پڑھیں
ڈاکوؤں کی فائرنگ‘ باپ جاں بحق‘ کمسن بیٹی زخمی‘
رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ‘ باپ جاں بحق‘ کمسن بیٹی زخمی‘ بیوی معجزانہ طورپر محفوظ رہی۔ تفصیل کے مطابق بستی بہاولیاں ججہ عباسیاں کارہائشی 38سالہ محمداکبر اپنی بیوی آسیہ بی بی اور 4 سالہ بیٹی نور کے ہمراہ بستی اللہ رکھیہ موضع مراد واسہ موٹرسائیکل پر مزید پڑھیں
اہم شاہرات پر قائم سکولز، ہسپتال اور دیگر جگہوں پر ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئےاجلاس”
رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گذشتہ دنوں بہاولپور کی تحصیل میں روڈ حادثہ کے باعث تین معصوم طالبعلموں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے مستقبل میں ایسے حادثات کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کئے ہیں مزید پڑھیں
لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن ابھی موجود ہے” مولانا فضل الرحمٰن
رحیم یار خان( ) پی ڈی ایم کے سربراہ و امیر جے یو آئی (ایف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اس حد تک کمزور ہو چکی ہے کہ اب ملکی خود مختاری اور استحکام بھی داؤ پر لگ چکا ہے لیکن اس کے باوجود اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں
“ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید”
گھوٹکی میں ماچھکہ کے قریب گھات لگائے ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر جانے والے اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ڈاکو مقابلہ کے بعد فرار ہوگئے ہیں گھوٹکی( ) پولیس کے مطابق گھوٹکی کے تھانہ کھمبڑا کے چار اہلکار معمول کے مطابق موٹروے پولیس چوکی 15 پر جارہے تھے رحیم یار خان کے تھانہ ماچھکہ مزید پڑھیں
حسنین قتل کیس کے نامزد ملزمان کی ضمانتیں خارج”
رحیم یارخان( ) تھانہ صدر کے مشہور حسنین قتل کیس کے نامزد ملزمان کی ضمانتیں خارج، عدالت نے فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق 9سالہ حسنین کے گٹرمیں ڈوب کر ہلاکت کامعاملہ، ایڈیشنل سیشن جج نے چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی، ایکسین میونسپل کمیٹی، سب انجینئراور سینٹری انسپکٹر کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں، عدالت میں مزید پڑھیں
خسرہ کے ٹیکے لگانے سے 18 طلباء وطالبات کی حالت غیر”
رحیم یارخان( )محکمہ صحت کی جانب سے خسرہ سے بچاﺅ کی جاری مہم کے دوران خسرہ کے ٹیکے لگانے سے 18 طلباءوطالبات کی حالت غیر، ریسکیو کی مدد سے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل، ایک کی حالت تشویشناک، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز محکمہ صحت کی جانب سے خسرہ سے بچاﺅ کی جاری مہم مزید پڑھیں
یونیورسٹی طلباء وطالبات کی بس حادثے کا شکار”
رحیم یار خان( ) آج صج اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپو رکی طلباء وطالبات کو لانے والی بس صادق آباد سے رحیم یار خان آتے ہوئے چک نمبر 145کے قریب گنے کی ٹرالیوں کے رش اور کم چوڑی سڑک کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔ 6طلباء معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ریسکیو 1122کی مدد مزید پڑھیں