
رحیم یارخان ( )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی طور پر سب خیریت ہے ،حکومتی ٹیم کامیابی سے بغیر کرپشن کے میرٹ پرکام کر رہی ہے، باقی باتیں پانی میں مدہانی مارنے والی ہیں، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں بہتری لانے کے لیے ضروریات کو پورا کیا جا رہاہے، نئی مزید پڑھیں