
لاہور22 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے معروف برطانوی بزنس مین انیل مسرت کی سربراہی میں وفد کی ملاقات۔ انیل مسرت کا حکومت پنجاب کے اشتراک سے ہر ڈویژن میں ہسپتال بنانے کا اعلان۔ مریضوں کے علاج معالجے کیلئے صوبے کے 9 ڈویژن میں جدید ہسپتال بنائیں گے۔ انیل مسرت ہم ہسپتال ان علاقوں میں مزید پڑھیں