
رحیم یار خان ایس ایچ او تھانہ بھونگ نوید نواز واہلہ کی بڑی کارروائی، کچہ کے ہائی ویلیو ٹارگٹس کو اسلحہ اور منشیات سپلائی کرنے والا بین الصوبائی اسلحہ اور منشیات کاخطرناک سمگلر گرفتار، کلاشنکوف،متعدد روندز ، بھاری مقدار میں چرس اور زیر استعمال ٹیوٹا سرف گاڑی برآمد، مقدمہ درج ایس ایچ او تھانہ بھونگ مزید پڑھیں