
رحیم یارخان( )ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) میں شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آتشزدگی، صدر و جنرل آفس میں پڑا ہوا فرنیچر، ائیر کنڈیشنز، کمپیوٹرز، کیمرے، قیمتی دستاویزات، پنکھے ودیگر پڑا ہوا لاکھوں روپے مالیت کاسامان جل کرخاکستر ہوگیا، پیوستہ شب تقریب رات نوبجے شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ سے دوکمرے مکمل تباہ ہوگئے، مزید پڑھیں