اسلام آباد( ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف آج بھی میرے لیڈر ہیں، اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی آج جیل میں ہی ہوتا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ یقین نہیں ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
شیخ زید سرجیکل ٹاور“ 7 ارب روپے کا پراجیکٹ غفلت کا شکار“
رحیم یار خان( ) شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال (ایس زیڈ ایم سی ایچ) کے 448 بستروں پر مشتمل 7 ارب روپے کے میگا پراجیکٹ ’’سرجیکل ٹاور‘‘ پر کام ٹھیکیدار، کنسلٹنٹ، ایگزیکیوٹنگ ایجنسی اور ایس زیڈ ایم سی ایچ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث روک دیا گیا ہے۔ جنوبی پنجاب کے عوام صحت کی مزید پڑھیں
نواز شریف کی سزا معطلی“ فیصلے ایسے ہونے ہیں تو عدالتوں کو تالے لگا دیں، پی پی پی
لاہور( ) نگراں حکومت پنجاب کی جانب سے نواز شریف کی سزا معطل کرنے پر پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا کہ اگر ایسے ہی فیصلے ہونے ہیں تو عدالتوں کو تالے کیوں نہیں لگا دیے جاتے؟ رہنما پی پی نے نواز شریف کو لاڈلا پلس بلکہ عمران پلس بننے کی مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں
توشہ خانہ، ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی ضمانتیں منظور“
اسلام آباد ( ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت سے ضمانت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں
فلسطین کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے، آرمی چیف
اسلام آباد ( ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے اس کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مزید پڑھیں
سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیرقانونی قرار“
اسلام آباد( ) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی قرار دیتے ہوئے نو مئی کے تمام ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں آج سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا اور مزید پڑھیں
ملک میں ٹیکنوکریٹ نظام کے تجربات ناکام رہے ہیں, گورنر پنجاب
رحیم یارخان ( ) گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں آٸین قانون جمہوریت کی بالادستی سے ہی ملکی ترقی ممکن ہے ٹیکنوکریٹ نظام کے تجربات ناکام رہے ہیں جمہوری نظام میں عروج وزوال آۓ جس میں حقیقتوں وکہانیوں نے جنم لیا اس سے سبق سیکھ کردل ودماغ اور عقل وشعور مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی کا چوتھا کانووکیشن، گورنرپنجاب میاں بلیغ الرحمان شریک“
خواجہ فرید یونیورسٹی کا چوتھا کانووکیشن، گورنرپنجاب میاں بلیغ الرحمان شریک 4000 طلبہ میں ڈگری، 67 طالبعلموں میں گولڈ و سلور میڈلز ، 1200میں لیپ ٹاپ تقسیم چانسلر و گورنر پنجاب نے جدید ہسپتال، ٹیچنگ بلاک کا افتتاح کیا، پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر کی کارکردگی کی تعریف رحیم یار خان( ) خواجہ فرید یونیورسٹی مزید پڑھیں
قائدمسلم لیگ کی آمد سے پاکستان کانقشہ تبدیل ہوجائے گا, مائزہ حمید گجر
رحیم یارخان( ) میاں نوازشریف محسن پاکستان ہیں عوام اپنے محبوب لیڈرمیاں نوازشریف کاوطن پہنچنے پروالہانہ استقبال کرکے ثابت کریگی کہ وہ (ن) لیگ کے مشن کیساتھ کھڑی ہے قائدمسلم لیگ کی آمد سے پاکستان کانقشہ تبدیل ہوجائے گا ترقی کے ضامن میاں نوازشریف کے بھرپوراستقبال کی تیاریاں ملک بھرمیں جوش وخروش سے جاری ہیں مزید پڑھیں
میاں نواز شریف 21اکتوبر کو لازمی ملک میں پہنچیں گے اور پوری قوم اپنے لیڈر کا شاندار استقبال کرے گی, سردار ایاز صادق
رحیم یارخان( ) 21اکتوبر کو مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی پاکستان آمد کے موقع پر بھرپور استقبال کی تیاریوں کے سلسلہ میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جنرل سیکرٹری وسابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں امتیازاحمد کی رہائش گاہ پر ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی رہنما سابق اسپیکرقومی مزید پڑھیں