پی ایس ایل کرونا کی زد میں

PSL_CORONA

تفصیل کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں شریک اسلام آباد یونائیٹڈ میں ایک کھلاڑی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں شامل کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ کیا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل ایک کرکٹر عالمی وبا کورونا وائرس مزید پڑھیں

“شیخ زیدہسپتال میں جی ایس ایل 3 کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری نے باقاعدہ کام شروع کردیا”

رحیم یارخان( ) شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں جی ایس ایل 3لیبارٹری نے کرونا ٹیسٹنگ کے لیے باقاعدہ کام شروع کردیا، کرونا کے مریضوں کو ٹیسٹ کی تمام سہولیات میسر ہونگی۔ پہلے روز کرونا وارڈ میں داخل مریضوں کے 43ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 15ٹیسٹ پازیٹو آئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ زید میڈیکل کالج مزید پڑھیں

7 ارب کی لاگت سے تیار ھونے والے سرجیکل ٹاور کی تعمیر کا آغاز” ڈاکٹر طارق احمد

7 ارب کی لاگت سے تیار ھونے والے سرجیکل ٹاور کی تعمیر کا آغاز،،، رحیم یار خان ( ) سات ارب کی لاگت سے مکمل ھونے والے PC 1 کی منظوری براۓ شیخ زائد میڈیکل کالج و ھسپتال رحیم یار خان سے جنوبی پنجاب میں صحت کی فر اہمی کے حوالے سے انقلابی تبدیلیاں آئیں مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے شیخ زید ہسپتال فیز ٹو اور کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کی منظوری دے دی”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر فلاح عامہ کے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کے بروقت ازالہ کے لئے صوبہ بھر میں ضلعی سطح پر انتظامی اداروں اور عوامی نمائندگان کے مستحکم روابط یقینی بنانے کے لئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے طیارے کی رحیم یار خان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ”

مورخہ16دسمبر 2020 موسم کی خرابی:وزیراعلیٰ کے طیارے کی رحیم یار خان ایئرپورٹ لینڈنگ،فوری اجلاس طلب،،،،،،،، ترقیاتی منصوبوں اورامن عامہ کا جائزہ پہلی مرتبہ جنوبی پنجاب کے عوام کو انکا حق دیا جا رہا ہے، سابقہ ادوار میں اس خطے کونظرانداز کر کے وسائل من پسندعلاقوں پر صرف کئے گئے رحیم یار خان پنجاب کا گیٹ مزید پڑھیں

ریونیو عوامی خدمت کچہریوں کے حوصلہ افزاءنتائج سامنے آ رہے ہیں, بابر حیات تارڑ

مورخہ01دسمبر 2020 رحیم یار خان( )سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابر حیات تارڑ نے سپورٹس جمنازیم رحیم یار خان میں منعقدہ ماہانہ ریونیو عوامی خدمت کچہری کا سرپرائز وزٹ کیا۔ انہوں نے اپنے دورہ کے دوران مختلف کاﺅنٹرز پر جاکر عوام کو فراہم کی جانے والی سروسز کا جائزہ لیا اور ریونیو عوامی خدمت مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات کا آغاز “

رحیمیارخان ( ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔ شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات ضلع کی چاروں تحصیلوں میں منعقد کی جائیں گی جس میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات، مدارس، سول سوسائٹی، تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے پولیس میں 5700 بھرتیوں کی منظوری دے دی،

لاہور ( ) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس میں 5700 بھرتیوں کی منظوری دے دی، پولیس انوسٹی گیشن سینٹر کا افتتاح،،،،،، ڈی ایچ اے ڈرائیونگ لائسنس سینٹر اور گلشن راوی تھانہ کی نئی عمارت کا بھی افتتاح،خواتین کے تحفظ کیلئے مخصوص موبائل ایپ کا آغاز گونگے بہرے افراد کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کیلئے قانون مزید پڑھیں

ہمّت لگن جستجو کی مثال کرن اشتیاق جو کہ پیدائشی طور پر دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہے، نےکالج میں داخلہ لے لیا،

رحیم یار خان۔ ( ) سول سوسائٹی رحیم یار خان کے زیر اہتمام ہمّت لگن جستجو کی مثال کرن اشتیاق جو کہ پیدائشی طور پر پر دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہے۔خواجہ فرید کالج میں میں بی ایس انگلش میں داخلہ لے لیا۔ جس پر محکمہ تعلیم کے افسران و سماجی تنظیموں کی طرف مزید پڑھیں

ڈی پی او منتظر مہدی نے مکمل گھر شہید کانسٹیبل صادق حسین کی بیوی بچوں کے حوالے کیا

رحیم یارخان ( ) شہید کانسٹیبل صادق حسین کی فیملی کو گھر حوالے کر دیا گیا، صادق حیسن چوکی بنگلی تعیناتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہو گیا تھا، تقریب میں شہید کے والدین، بیوہ، بچے اور بھائی شریک ہوئے۔ تفصیل کے مطابق تقریباً ایک سال قبل سرکل لیاقت پور تھانہ شیدانی کے مزید پڑھیں