چولستان میں ہرنوں کے غیر قانونی شکار پر بااثر افراد کے خلاف بڑی کارروائی“

ڈی جی وائلڈ لائف کی ہدایت پر محکمہ وائلڈ لائف کی صحرائے چولستان میں ہرنوں کے غیر قانونی شکار پر بااثر افراد کے خلاف بڑی کارروائی رحیم یارخاں / آج 25.06.2024 تقریباً 11:00 بجے ابوظہبی کے علاقے چولستان صحرا پر ٹریک 15 پر ایک غیر قانونی شکار کی اطلاع ملی۔ وائلڈ لائف چیک پوسٹ ٹوکن مزید پڑھیں

پاکستان میں بہترین ہیلتھ سسٹم موجود ہے, خرم پرویز

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین ہیلتھ سسٹم موجود ہے ڈاکٹر دکھی انسانیت کی خدمت کا پیشہ ہے اس سے رزق ملتا ہے اور اجر بھی مریض کو اللہ تعالی کے بعد ڈاکٹر سے صحت یابی کی امیدرہتی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار شیخ زید مزید پڑھیں

دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024“

انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 شعبہ فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا قدیم ترین شعبہ ہے جو 1977 میں قائم کیا گیا تھا۔یونیورسٹی کے اولین شعبہ ہونے کے باعث اس شعبہ کی توجہ معیاری تعلیم پر مرکوز ہے۔ شعبہ فزکس مزید پڑھیں

تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل“

جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل“ میپنگ آرکیالوجیکل ہیریٹیج اِن ساؤتھ ایشیا (MAHSA) کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ کا پروجیکٹ ہے جو دریائے سندھ کے طاس اور آس پاس کے علاقوں کے خطرے سے دوچار آثار قدیمہ اور ثقافتی ورثے کی دستاویز مزید پڑھیں

یو اے ای کی طرف سے تحفہ کیے گیے نیو کارڈیک سینٹر کو شیخ زاید میڈیکل کالج و ھسپتال کے حوالے کر دیاگیا,

رحیم یار خان( )یو اے ای حکمران و صدر شیخ محمد بن زاید النہان و فیملی کہ طرف سے تحفہ کیے گیے نیو کارڈیک سینٹر کو شیخ زاید میڈیکل کالج و ھسپتال رحیم یار خان کے حوالے کر دیا. تفصیلات کے مطابق یو اے ای حکومت کی طرف سے شیخ زاید ھسپتال کو نیو کارڈیک مزید پڑھیں

نیو کارڈیک سینٹر یو اے ای بادشاہ ھانس شیخ محمد بن زاید النہیان کی طرف سے تحفہ ہے“

پرنسپل شیخ زاید میڈیکل کالج و ہسپتال رحیم یار خان پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے کارڈیک سینٹر شیخ زاید ھسپتال کا تفصیلی دورہ کیا. نیو کارڈیک سینٹر یو اے ای حکومت اور بادشاہ یو اے ای جناب ھز رایل ھانس شیخ محمد بن زاید النہیان کی طرف سے رحیم یار خان کے لوگوں کے لیے مزید پڑھیں

آنکھوں کی پیوند کاری کا کامیاب آپریشن,امریکہ سے عطیہ کی گئی چار آنکھوں سے مریضوں کی دنیا روشن“

رحیم یارخان( ) شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال میں آنکھوں کی پیوند کاری کا کامیاب آپریشن امریکہ سے عطیہ کی گئی چار آنکھوں سے مریضوں کی دنیا روشن, قدرت کے تمام رنگ اب اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔ تفصیل کے مطابق شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال کے آئی ڈیپارٹمنٹ میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمدسلیم مزید پڑھیں

تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک“

تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک“ دورِ حاضر میں کمزور ہوتی ہوئی معاشرتی اقدار اور روایات کے تناظر میں اُستاد کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر جھوٹے پراپیگنڈے کے ایک دم چھا جانے کی صلاحیت نے مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پہلے گردوں کے ٹرانس پلانٹ وارڈ کا افتتاح“

رحیم یارخان( )جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے سب سے بڑے ہسپتال آر وائی کے کا کامیابی کی طرف ایک اور قدم گردوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کے ٹرانس پلانٹ وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا“ افتتاح پہوٹہ ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر شہزاد انور نے کیا اس موقع سی مزید پڑھیں

انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری کی روک تھام اور قانونی طریقے سے انسانی اعضاء کو عطیہ کرنے کے حوالہ سے آگہی سیمینار“

رحیم یار خان( ) شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی (پی -ہوٹا) کے تعاون سے انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری، تجارت یا سمگلنگ جیسے مکروہ دھندے کی روک تھام اور قانونی طریقے سے انسانی اعضاء کو عطیہ کرنے کے حوالہ سے آگہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں