بہاول پور:11/مئی ( )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف کی ہدایت پرکمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال، اراکین اسمبلی میاں محمد شعیب اویسی، ملک محمد ظہیر چنڑ نے چولستان کے دور افتادہ علاقے گھرکن اورچنن پیر کا دورہ کیا۔ انہوں نے شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث ہلاک ہونے والے جانوروں مزید پڑھیں
زمرہ: انٹرنیشنل
چولستان میں حالیہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ہنگامی اجلاس”
بہاول پور:10/مئی ( )کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال کی زیر صدارت چولستان میں حالیہ گرمی کی لہر کے حوالے سے ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ترقیاتی ادارہ بہاول پورمہر خالد احمد، ڈپٹی کمشنر بہاول پور عرفان علی کاٹھیا، ڈپٹی کمشنربہاول نگر کیپٹن (ر) محمد وسیم،و ڈپٹی کمشنر رحیم مزید پڑھیں
خشک سالی” چولستان کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے”
چولستان کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے ” صحرائے چولستان میں پانی کی کمی کے باعث سینکڑوں مال مویشی مرنے کی اطلاعات آرہی ہیں انسانی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ ہے موجودہ صورت حال میں مقامی باشندوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے, جس پر دِل دُکھی ہے, مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں
” آزادی صحافت کا عالمی دن”
” آزادی صحافت کا عالمی دن” یونیسکو کی جنرل کانفرنس کی سفارش پر دسمبر 1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا تھا۔ تب سے، 3 مئی، ونڈہوک ڈیکلیریشن کی سالگرہ کو دنیا بھر میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے, مزید پڑھیں
کیا ہماری کوئی سوشل زندگی نہیں”
کیا ہماری کوئی سوشل زندگی نہیں ایک بینک ملازم کا سوال ایک بینکر کی زندگی باقی تمام دفاتر میں کام کرنے والوں کی نسبت خاصی مختلف اور مشکل ہوتی ہے۔ یوں تو بیرونی سطح سے بینکر ٹائی لگائےایک جنٹلمین معلوم ہوتا ہے مگر در حقیقت اس وائٹ کالر اور ٹائی کے پیچھے ایک بے چارہ مزید پڑھیں
مہنگائی اور سرکاری ملازمین کی مختلف الاؤنسز سے محرومی”
شدید مہنگائی اور سرکاری ملازمین کی مختلف الاؤنسز سے محرومی درحقیقت گزشتہ چند برسوں سے ملک بھر میں مہنگائی کی بے تحاشہ بڑھتی ہوئی شرح نے عوام اور بالخصوص سرکاری ملازمین کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ اس صورتحال اور بدانتظامی نے بالآخر حکومت کو فارغ کر دیا اور ایک منتحب حکومت کو ملک کی مزید پڑھیں
چولستان کے قلعوں کا پس منظر “
ویسے تو پاکستان میں سینکڑوں قلعے ہیں لیکن چولستان میں قلعوں کی تعداد 29 ہے اور اس کے علاوہ محلوں اور پرانی عمارتوں کی تعداد اس سے بھی زیادہ ہے اور کہتے ہیں صحابہ کرام ولی اللہ کی قبریں مبارک بھی ہیں صحرائی چولستان کے راستوں کی مجموعی لمبائی ایک ہزار ایک سو ننانوے میل مزید پڑھیں
ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
رحیم یار خان ایسٹر کے موقع پرضلع بھر میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات رحیم یار خان:ایسٹر پر200 کے قریب افسران اور اہلکاران ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں عبادت کے لیئے گرجا گھروں میں آنے والے شرکاء کو مکمل چیکنگ کے بعد گرجا گھروں میں جانے کی اجازت ہوگی۔ مزید پڑھیں
محکمہ تعلقات عامہ حکومت کی مثبت عکاسی میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل آف پبلک ریلیشنز(صوبائی محکمہ اطلاعات و نشریات) اور اس کے اغراض و مقاصد میڈیا کسی بھی معاشرے کی تعمیرو ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جن ممالک میں میڈیااپنے پیشہ وارانہ فرائض قومی ذمہ داری اور غیر جانبداری کے ساتھ سرانجام دیتاہے وہاں کے معاشرے ترقی اور خوشحالی کی منازل تیزی سے مزید پڑھیں
ادبی وثقافتی ترقی اور فنون لطیفہ کے فروغ میں الحمراء کا کردار قابل تقلید ہے۔ راجہ جہانگیر انور
الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کو تزئین و آرائش کے بعدری اوپن کر دیا گیا” سیکرٹری اطلاعات وثقافت راجہ جہانگیر انور نے ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقا ر علی زلفی کے ہمراہ اکیڈمی کا افتتاح کیا۔ ہمارا نوجوان دُنیا کے ہر شعبہ میں ملک وقوم کا نام روشن کر رہاہے۔ادبی وثقافتی ترقی اور فنون لطیفہ کے فروغ مزید پڑھیں