“حارث رؤف نے لالا کو آؤٹ کرنے کے بعد ہاتھ جوڑ معافی مانگ لی” کراچی ( ) پی ایس ایل فائیو کے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی شاہد آفریدی سے معافی مانگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی،،،،،، تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں فاسٹ مزید پڑھیں
زمرہ: انٹرنیشنل
رحیم یار خان میں شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات کا آغاز “
رحیمیارخان ( ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔ شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات ضلع کی چاروں تحصیلوں میں منعقد کی جائیں گی جس میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات، مدارس، سول سوسائٹی، تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ مزید پڑھیں
ہمّت لگن جستجو کی مثال کرن اشتیاق جو کہ پیدائشی طور پر دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہے، نےکالج میں داخلہ لے لیا،
رحیم یار خان۔ ( ) سول سوسائٹی رحیم یار خان کے زیر اہتمام ہمّت لگن جستجو کی مثال کرن اشتیاق جو کہ پیدائشی طور پر پر دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہے۔خواجہ فرید کالج میں میں بی ایس انگلش میں داخلہ لے لیا۔ جس پر محکمہ تعلیم کے افسران و سماجی تنظیموں کی طرف مزید پڑھیں
ڈی پی او منتظر مہدی نے مکمل گھر شہید کانسٹیبل صادق حسین کی بیوی بچوں کے حوالے کیا
رحیم یارخان ( ) شہید کانسٹیبل صادق حسین کی فیملی کو گھر حوالے کر دیا گیا، صادق حیسن چوکی بنگلی تعیناتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہو گیا تھا، تقریب میں شہید کے والدین، بیوہ، بچے اور بھائی شریک ہوئے۔ تفصیل کے مطابق تقریباً ایک سال قبل سرکل لیاقت پور تھانہ شیدانی کے مزید پڑھیں
ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ” کئی بلند و بالا عمارتیں گر گئیں”
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ ترک شہر ازمیر کے گردو نواح میں آیا جس کی شدت امریکی ریکٹر اسکیل کے مطابق 7.0 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں
ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺠﺮﻣﺎﻧﮧ ﺳﺎﺯﺵ، ﺑﻐﺎﻭﺕ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮐﺴﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻓﻌﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ”
لاہور: ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ( ﻥ ) ﮐﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺠﺮﻣﺎﻧﮧ ﺳﺎﺯﺵ، ﺑﻐﺎﻭﺕ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮐﺴﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻓﻌﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺒﮑﮧﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺁﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﯾﮕﺮ ﻟﯿﮕﯽ ﻗﺎﺋﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﻣﺰﺩ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺷﺎﮨﺪﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺮﯼ مزید پڑھیں
ریونیو عوامی خدمت کچہریاں لگا کر ایک چھت تلے زمینوں سے متعلقہ عوامی مسائل حل کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر
رحیمیارخان ( ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار کی ہدایت پر سپورٹس جمنازیم رحیم یار خان میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔ حکومت پنجاب نے زمینوں سے متعلق عوامی مسائل کو برق رفتاری سے بلاتعطل حل کرنے کے لئے ہرماہ کے پہلے ورکنگ ڈے پر ریونیو عوامی خدمت کچہریوں مزید پڑھیں
رحیم یار خان کیمپس جنوبی پنجاب، سندھ اوربلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کررہا ہے، پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب
بہاول پور( )انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ رحیم یار خان کیمپس جنوبی پنجاب، سندھ اوربلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کررہا ہے۔ ایک سال کے مختصر عرصے میں اساتذہ، طلبہ وطالبات اور شعبہ جات کی تعداد دو گنا کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی ، ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خاں کے اشتراک سے ورکنگ جرنلسٹس کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ”
رحیمیارخان ( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور، ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان اور پریس کلب بہاول پور کے اشتراک سے ورکنگ جرنلسٹس کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی۔ ورکشاپ کا افتتاح انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کیا۔ افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر مزید پڑھیں
انسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیئر میڈیسن اینڈ آنکالوجی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب”
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور بہاول پورانسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیئر میڈیسن اینڈ آنکالوجی نے میڈیکل فزکس کے شعبے میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج بہاول پور انسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیئر میڈیسن اینڈ آنکالوجی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ انجینئر پروفیسر مزید پڑھیں