15ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے فائنل رزلٹ،،،،،،،،،،

بہاول پور:17/ فروری( )چولستان ڈیزرٹ ریلی کی prepared category A میں میر نادر مگسی نے 4گھنٹے 28منٹ اور51 سیکنڈمیں 476 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آصف افضل چوہدری نے 4گھنٹے 37منٹ اور49 سیکنڈکے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ فیصل خان شادی خیل نے 4گھنٹے 39منٹ اور43 سیکنڈمیں مقررہ فاصلہ طے کر مزید پڑھیں

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر قلعہ ڈیراور پر کلچرل نائٹ منعقد کی گئی

بہاول پور:16/ فروری( )چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر قلعہ ڈیراور پر کلچرل نائٹ منعقد کی گئی جس میں ملک کے نامور گلوکاروں ابرار الحق،ملکو،ثریا ملتانیکر، ندیم عباس اور چولستانی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ کلچرل نائٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاحت آصف محمود، کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال مزید پڑھیں

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد سے پاکستان کا دنیا بھر میں سوفٹ امیج اجاگر ہوا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان

بہاول پور:13/ فروری( )وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہزاروں سالہ عظیم تاریخی و تہذیب وتمدن کا حامل صحرائے چولستان میں 15ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد سے پاکستان کا دنیا بھر میں سافٹ امیج اجاگر کرنے میں نمایاں مدد ملے گی اور اس سے اس خطہ میں سوشیو اکنامک سرگرمیوں مزید پڑھیں

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر چولستان میوزیکل فیسٹیول کی تقریب,

بہاول پور:13/ فروری( ) 15ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر چولستان میوزیکل فیسٹیول کی تقریب بہاول کلب بہاول پور میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام ڈویژنل و ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور بہاول پور آرٹس کونسل کے باہمی اشتراک سے کیا گیا۔ ڈیزرٹ ریلی کی پندرہ سالہ تاریخ میں اس فنکشن کو منفرد مقام حاصل ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کفالہ نظام کا خاتمہ جلد کر دیا جائے گا

ریاض( ) سعودی عرب میں مقیم کئی لاکھ پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن کو بہت جلد کفالت کے جکڑ بندیوں والے نظام سے آزادی مِل جائے گی۔ سعودی گزٹ کی جانب سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اگلے چند ماہ میں کفالہ کا نظام ختم مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنردالبندین کی سمگلرزکےخلاف بڑی کاررواٸی پر ڈی سی چاغی فتح محمدخجک ناراض,

‏بلوچستان:خاتون اسسٹنٹ کمشنردالبندین کی سمگلرزکےخلاف بڑی کارروائی پر ڈی سی چاغی فتح محمدخجک ناراض کہ سمگلروں کےخلاف کاروائی کیوں کی کروڑوں‘روپےمالیت کےمنشیات کیمیکلز لےکرتھانےپہنچیں توحکام نےاسےقبضےمیں لینےسےانکار کردیا سنیں اسسٹنٹ کمشنرعائشہ زہری سےاورسوچیں ملک میں ہو کیا رہا ہے. #ShameDCBalochistan. #BraveDaughter

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

ٹوبہ ٹیک سنگھ 496ج ب کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق طیارے نے رفیقی ایئر بیس شور کوٹ کی جانب اڑان بھری تاہم تھوڑی دیر بعد تکنیکی خرابی کے باعث چک 496 کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ حساس اداروں اور ریسکیو مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر خطہ میں امن کی بحالی ممکن نہیں, ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

رحیم یار خان( )یوم کشمیر کے موقع پرضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت اور افواج کے ظلم و بربریت کے خلاف اور مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کی جبکہ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

شہباز شریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈزکا جرمانہ,,,,

شہباز شریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ .. لندن( ) شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈز کا جھٹکا لگ گیا۔ڈیوڈ روز اور میل آن سنڈے نیلسن کے رہائشی برطانوی نژاد پاکستانی واجد اقبال سے کیس ہار گئے۔ کیس شروع ہونے مزید پڑھیں

پولیس کاکینسر کے مرض کے خلاف اعلان جنگ ,

رحیم یارخان ( ) پولیس کاکینسر کے مرض کے خلاف اعلان جنگ پولیس لائن میں سیمینار،,, ,درجنوں اہلکاروں نے مریضوں کے لیے خون کے عطیات دئیے۔ منعقدہ سیمینار میں پولیس کے علاوہ، تعلیمی اداروں، محکمہ صحت، علماء، سماجی کارکنان کی شرکت۔ کینسر کے مرض سے آگاہی اور بچاؤ کے لیے مقررین نے خطاب کیا۔ تفصیل مزید پڑھیں