UNSC to meet on India’s actions in occupied Kashmir today

NEW YORK: The United Nations Security Council (UNSC) will meet behind-closed-doors on Friday at the request of Pakistan and China to discuss India’s decision to revoke the special status of occupied Kashmir. The council has taken up the issue of the critical situation in Indian-occupied Kashmir after almost 50 years. Poland, which currently holds the مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ضلع رحیم یار خان میں کشمیر پر غاصب بھارت کا یوم آزادی ”یوم سیاہ“ کے طور پر منایا گیا

رحیم یار خان( )ملک بھر کی طرح ضلع رحیم یار خان میں کشمیر پر غاصب بھارت کا یوم آزادی ”یوم سیاہ“ کے طور پر منایا گیا۔ بھارتی حکومت کے ظلم و بربریت کے شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلوے چوک رحیم یار خان سے جی پی او چوک تک ریلی نکالی گئی جس مزید پڑھیں

پاکستان کا قیام ہمارے آباؤ اجداد کی بے مثال قربانیوں کا ثمر ہے اور اسکی بنیاد میں لاکھوں شہیدوں کا لہو، مصائب اور تکالیف کی ناقابل فراموش داستانیں دفن ہیں۔ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام ہمارے آباؤ اجداد کی بے مثال قربانیوں کا ثمر ہے اور اسکی بنیاد میں لاکھوں شہیدوں کا لہو، مصائب اور تکالیف کی ناقابل فراموش داستانیں دفن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہو نے شیخ خلیفہ پبلک سکول کے آڈیٹوریم میں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان اور ڈی پی او عمر سلامت کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور شیخ زید ہسپتال کا دورہ

رحیم یارخان: ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل اور ڈی پی او عمر سلامت کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور شیخ زید ہسپتال کا دورہ رحیم یارخان: اے ڈی سی آر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر اور اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر ریاست علی بھی ہمراہ رحیم یارخان: ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں پودا لگا کر موسم برسارت کی شجر کاری مہم کا  آغاز کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی چھانگامانگا  فاریسٹ پارک آمد۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں پودا لگا کر موسم برسارت کی شجر کاری مہم کا  آغاز کر دیا۔  وزیراعلیٰ نے شجرکاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا مانگی۔ سکول کے بچوں نے بھی شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔ وزیراعظم عمران خان کے مزید پڑھیں

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنے ..

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنے .. نئی دہلی ( 05 اگست 2019ء) کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ بھارتی سیاستدان بھی کشمیریوں کے حق میں بول پڑے ہیں اور انہوں نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے مزید پڑھیں

لیگی سینیٹرز استعفے کے معاملے پر متفق نہ ہو سکے، حلف اُٹھانے کی تجویز پیش

اسلام آباد (02 اگست 2019ء) : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا جس میں چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر پارٹی لائن سے منحرف ہونے والے سینیٹرز کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں شہباز مزید پڑھیں

دبئی کے حکمران کی اہلیہ شہزادی حیا نے لندن کی عدالت سے زبردستی شادی سے متعلق تحفظ کا حکم طلب کیا ہے۔

(آن لائن ) برطانیہ کی پریس ایسوسی ایشن کی خبر رساں ایجنسی نے منگل کو بتایا کہ دبئی کے ارب پتی حکمران کی چھٹی بیوی نے زبردستی شادی سے متعلق تحفظ کے لئے لندن کی عدالت میں درخواست دی ہے۔ شہزادی حیا بنت الحسین شیخ محمد بن راشد المکتوم کے ساتھ ہائی پروفائل قانونی لڑائی مزید پڑھیں

حسن علی کی ہونے والی بھارتی دلہنیہ کی تصویر سامنے آگئی,

لاہور(۔30 جولائی 2019ء) حسن علی کی ہونے والی دلہنیہ کی تصویر سامنے آگئی، قومی ٹیم کے فاسٹ باولر کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق بھارت سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باولر حسن علی کی ہونے والی اہلیہ کی تصویر سامنے آگئی ہے۔ حسن علی کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق بھارت سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا افسوسناک حادثے میں جاں بحق فوجی افسران اور شہریوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور اظہارتعزیت

لاہور30جولائی : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاراولپنڈی کے علاقے میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ وزیراعلیٰ کا افسوسناک حادثے میں جاں بحق فوجی افسران اور شہریوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور اظہارتعزیت۔ حادثے میں زخمی ہونے مزید پڑھیں