وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے مری میں گورنمنٹ ہاؤس کوعوام کیلئے کھولنے کاافتتاح کردیا۔

لاہور29 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی گورنمنٹ ہاؤس مری آمد۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے مری میں گورنمنٹ ہاؤس کوعوام کیلئے کھولنے کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ نے گورنمنٹ ہاؤس مری کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری کابھی افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا ر کا گورنمنٹ ہاؤس مری کی عمارت کو مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیا

*اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیا* زیارت پالیسی کے تحت حج عمرہ کی طرز پر زائرین کے لئے ٹورز ترتیب دئیے جائیں گے۔ زیارت پالیسی کی حج 2019 کے بعد کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے معروف برطانوی بزنس مین انیل مسرت کی سربراہی میں وفد کی ملاقات۔

لاہور22 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے معروف برطانوی بزنس مین انیل مسرت کی سربراہی میں وفد کی ملاقات۔ انیل مسرت کا حکومت پنجاب کے اشتراک سے ہر ڈویژن میں ہسپتال بنانے کا اعلان۔  مریضوں کے علاج معالجے کیلئے صوبے کے 9 ڈویژن میں جدید ہسپتال بنائیں گے۔ انیل مسرت ہم ہسپتال ان علاقوں میں مزید پڑھیں

کلبھوشن بدستور پاکستان کے پاس رہے گا۔عالمی عدالت انصاف

کلبھوشن بدستور پاکستان کے پاس رہے گا۔عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کیس کے فیصلے کی آسان الفاظ میں توضیح ————————- بھارت اور پاکستانی میڈیا کی چیخ و پکار سے پریشان کئی لوگ پوچھ رہے کہ فیصلے کا مطلب کیا ہوا؟ کون جیتا؟ کون ہارا؟ (کئی ایک نے عدالت کو سراج الحق صاحب سے تشبیہ بھی دی مزید پڑھیں

ممبئی میں عمارتی حادثہ میں 30 سے زائد لوگ پھنس گے

(آن لائن ) ریسکیو کے ایک اہلکار کے مطابق ایک پرانی چار منزلہ عمارت منگل کو بھارت کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں گر کر تباہ ہو گی. جس کے نتیجے میں دو درجن سے زائد افراد پھنس گئے. ممبئی میں اس طرح کا دس دن میں یہ دوسرا واقع ہوا ہے. طوفانی برسات شہر میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین کشمیر کمیٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم کی شدید مذمت-

لاہور14 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین کشمیر کمیٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم کی شدید مذمت- بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر کے غیور عوام کے دلوں میں جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتے۔عثمان بزدار بھارتی افواج نے مقبوضہ مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں سانس کی نالیlarynx کے سرطان کینسر کا اپنی نوعیت کا کامیاب بڑا آپریشن

رحیم یارخان ( )رحیم یار خان میں سانس کی نالیlarynx کے سرطان کینسر کا اپنی نوعیت کا کامیاب بڑا آپریشن۔ ایک مریض محمد خان سانس کی نالی (larynx) کے سرطان کینسر کے ساتھ آیا، بیماری کی ابتدائی مرحلے میں تشخیص ہوگئی اور سانس کی نالی کا کامیاب آپریشن کیا گیا، پرنسپل شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کاننکانہ صاحب کا دورہ، ٹی ڈی سی پی موٹل کا افتتاح کیا، بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعلیٰ کاننکانہ صاحب کا دورہ، ٹی ڈی سی پی موٹل کا افتتاح کیا، بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا داخلی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے میگاپراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا،میگاپراجیکٹ 15 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائیگا شاہ کوٹ تحصیل کمپلیکس کی تعمیر کے پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا،منصوبہ 11 مزید پڑھیں

لاہور سے کوئٹہ جانے والی 24 ڈاؤن اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ 21 افراد جان بحق 81 افراد زخمی،

رحیم یارخان ( ) لاہور سے کوئٹہ جانے والی 24 ڈاؤن اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ 21 افراد جان بحق 81 افراد زخمی، زخمیوں میں کم سن بچے عورتیں اور بزرگ بھی شامل، جاں بحق افراد کی 20نعشیں صادق آباد ہسپتال جبکہ 1 کی نعشیں شیخ زید ہسپتال رحیم مزید پڑھیں

ٹرین حادثہ کا شکار ہونے والی اکبر ایکسپریس کے مسافروں کو ضلعی انتظامیہ ائیر کنڈیشنڈ کوچز کے ذریعے منزل مقصود تک پہنچا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر

(ٹرین حادثہ) رحیم یارخان:ولہار ٹرین حادثہ کا ریسکیو اینڈ ریلیف اپریشن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل رحیم یار خان:ریسکیو اپریشن میں ریسکیو1122، پولیس، پاک آرمی، صحت سمیت دیگر امدادی محکمے حصہ لے رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل رحیم یار خان:حادثہ کا شکار ہونے والی اکبر ایکسپریس کے مسافروں کو ضلعی انتظامیہ ائیر کنڈیشنڈ مزید پڑھیں