پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی،

مورخہ17مئی 2020 رحیم یار خان( )سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاست علی کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کا اجلاس۔پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث تمام چھوٹی بڑی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ، ائیر کنڈیشن بس/کوچز کے کرایوں میں 20فیصد جبکہ نان ائیر کنڈیشن پبلک ٹرانسپورٹ 78پیسے فی کلومیٹر کے حساب مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 25/30فیصد کمی کا فیصلہ,سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی

مورخہ16مئی 2020 رحیم یار خان( )سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاست علی کی زیر صدارت گڈز ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔جس میں حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لئے باہمی مشاورت و رضا مندی سے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 25/30فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا۔ سیکرٹری ریجنل مزید پڑھیں

دوران ڈکیتی شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنانے والے تین ڈکیت گرفتار,

رحیم یارخان ( ) دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنانے والے تین ڈکیت گرفتار۔ شہری کو گولی مارنے اور لوٹ مار کرنے کا اعتراف مزید تفتیش جاری۔ شہری پولیس کارکردگی کو سراہانے ڈی پی او آفس پہنچ گئے گلدستہ پیش کیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کوٹسمابہ پولیس چوکی ترنڈہ سوائے خان مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں تمام حکومتی اہداف کے اعداو شمار کا مثبت ہونا ڈپٹی کمشنر اور ان کی ٹیم کی محنت کا ثمر ہے۔صوبائی سیکرٹری لیبر و ہیومن ریسورس

مورخہ15مئی 2020 رحیم یار خان( )صوبائی سیکرٹری لیبر و ہیومن ریسورس پنجاب عامر جان نے ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میں کورونا وائرس، گندم خریداری، پرائس کنٹرول، ڈینگی، احساس کفالت پروگرام، ٹڈی دل سمیت دیگر حکومتی اہداف بارے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کی ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی جانب سے میونسپل سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے فنڈز کا اجراء کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر

مورخہ14مئی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میونسپل سروسز پروگرام کے تحت ضلع میں 41کروڑ58لاکھ کی لاگت سے جاری اور نئی146ترقیاتی سکیموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام میونسپل و ٹاؤن کمیٹیز کے چیف افسران کو ہدایت کی کہ حکومت پنجاب کی جانب مزید پڑھیں

پولیس کورونا کے خلاف فرنٹ لائن فورس ہے، آر پی او

رحیم یارخان ( ) ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور زبیر احمد دریشک نے کہا ہے کہ پولیس کورونا کے خلاف فرنٹ لائن فورس کا کردار ادا کر رہی ہے۔ پولیس احساس پروگرام، رمضان المبارک سکیورٹی، کرائم و امن و امان کی صورت حال کے خلاف ایک ساتھ نبرد آزما ہے۔ پولیس افسران و اہلکار جرات، بہادری مزید پڑھیں

یوم شہادت حضرت علیؓ کی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر’ڈی پی او

مورخہ12مئی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ڈی پی او منتظر مہدی کے ہمراہ ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نے اقوام عالم سمیت پاکستان میں بھی اپنے وار جاری رکھے ہوئے ہیں اور حکومت عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے ساتھ انہیں مزید پڑھیں

پوری دنیاکی طرح شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں بھی نرسوں کاعالمی دن منایاگیا،

رحیم یارخان( )پوری دنیاکی طرح شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں بھی نرسوں کاعالمی دن منایاگیا، جس میں نرسزکی شعبہ ہیلتھ میں خدمات کوسراہاگیا، ایک چھوٹی اورسادہ پروقارتقریب میں ہیڈنرس میڈم ثمینہ خوشی نے کہاکہ پوری دنیاکے ہسپتالوں میں نرسزکوقدرکی نگاہ سے دیکھاجاتاہے، ہسپتال میں مریض کے آنے سے لے کراس کے واپس گھرجانے تک ایک مزید پڑھیں

تاجروں کے مختلف وفود کی ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سے ملاقات,

تاجروں کے مختلف وفود کی ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سے ملاقات۔صدر چیمبر آف کامرس چوہدری محمد شفیق علیم اور صدر انجمن تاجران چوہدری عبدالروف مختار کی سربراہی میں مختلف وفود نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کرتے ہوئے رمضان المبارک میں اشیاء روز مرہ کی دستیابی بارے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے101مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں,ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ہوم آئسولیشن کے حوالہ سے حکومت کی جانب سے جاری نئے قواعدو ضوابط اور شرائط پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ یہ ہدایات انہوں نے ضلعی رابطہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں سی ای مزید پڑھیں