واپڈا نے عوام کو ریلف کے نام پر بےواقوف بنانا شروع کر دیا. وزیراعظم کے مطابق عوام کو بجلی کے بل تین اقساط میں جمع کروانی کی سہولت دی جانی تھی. مگر وپڈا نے اس میں بھی اپنی آمدن بڑھانے ک لئے بلوں میں اضافی رقم ڈال کر، تین اقساط میں کر کے عوام کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈی پی او فرنٹ لائن پر قانون سب کے لیے برابر,,,,
رحیم یارخان ( ) ڈی پی او فرنٹ لائن پر قانون سب کے لیے برابر دفعہ 144 کے تحت 300 مقدمات درج 598 اشخاص گرفتار۔ پولیس نے پانچ ہزار کے لگ بھگ خاندانوں کو 15 دن کا راشن پہنچا دیا۔ ڈی پی او نے شہری علاقوں کے بنکوں میں چھ فٹ فاصلہ قائم کروایا متعدد مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر،کے لئے موٹر سائیکل آگہی یونٹ کا افتتاح,
مورخہ30مارچ 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب محمد محسن لغاری نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے ہمراہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر، حکومتی احکامات اور عوامی آگہی کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے موٹر سائیکل آگہی یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر، سی مزید پڑھیں
کورونا کیسز کی بڑی وجہ زائرین ہیں جو ایران سے پنجاب آئے ہیں۔ترجمان حکومت پنجاب
بہاول پور:30/مارچ( )ترجمان حکومت پنجاب سمیرا ملک نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں شہری گھروں کے اندرمقیم رہیں تاکہ لاک ڈاؤن سے چھٹکارا پا سکیں ورنہ لاک ڈاؤن کا دورانیہ بڑھایا جا سکتا ہے جیسے برطانیہ میں حکومت نے 6 ماہ کے لاک ڈاؤن کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن اور دفعہ144میں نرمی کے احکامات جاری،،،،،،
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ آمدہ گندم کٹائی سیزن کے باعث حکومت پنجاب نے گندم کی کٹائی اور نقل و حمل آسان بنانے کے لئے لاک ڈاؤن اور دفعہ144میں نرمی کے احکامات جاری کئے ہیں جس کے تحت گندم کی کٹائی میں استعمال ہونے والی مشینری کی مرمت و مزید پڑھیں
ضلع رحیمیارخان میں کررونا کو فل کنٹرول کر لیا گیا ہے، رہنما تحریک انصاف
رحیم یار خان ( )پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد شفیق، پی ٹی آئی امریکہ کے رہنما چوہدری فاروق وڑائچ ،سابق وائس چیئر مین ضلع کونسل چوہدری نعیم شفیق، نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی،فلور ملز مزید پڑھیں
کورونا چھپا دشمن ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے ہی اسے شکست دی جا سکتی ہے۔صوبائی وزیر آبپاشی
Dated:29-03-2020 صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب محمد محسن لغاری نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت ، پاک فوج سمیت تمام ادارے عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، کورونا چھپا دشمن ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے ہی اسے شکست دی جا سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں
ہمیں اپنے وائٹ کوٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے, پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طارق
رحیم یارخان ( )ٹیلی میڈیسن کی سہولت کے حوالے سے شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طارق احمد(نیورسرجن) کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں ایم ایس ڈاکٹر غلام ربانی، تمام شعبہ جات کے ایچ اوڈیز سینیئرز پروفیسرزاور ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ ایسوسی ایٹ پروفیسر پتھالوجی وسربراہ شعبہ مزید پڑھیں
کوئی بھوکا نہ سوئے پولیس کا 5130 مستحق خاندانوں کو اشیاء خورد و نوش مہیا کرنے کے مشن شروع۔
رحیم یارخان ( ) کوئی بھوکا نہ سوئے پولیس کا 5130 مستحق خاندانوں کو اشیاء خورد و نوش مہیا کرنے کے مشن شروع۔ پہلے روز ضلع بھر میں 1500 خاندانوں کو خوراک مہیا کی گئی۔ ڈی پی او منتظر مہدی نے اپنے دفتر میں مستحقین کو خوراک کے تھیلے دے کر افتتاح کیا افسران و مزید پڑھیں
عوام حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات کی پاسداری کرتے ہوئے گھروں میں رہیں۔صوبائی وزیر آبپاشی
Dated:28-03-2020 صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب محمد محسن لغاری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤکے لئے پورا ملک لاک ڈاؤن ہو چکا ہے، عوام حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے گھروں میں رہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی رابطہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں