شہروز اور سائرہ کی شادی سات سال کے طویل عرصہ کے بعد اختتام پذیر ہو گی.

شہروز اور سائرہ کی شادی گذشتہ سات سال پہلے ہوئی تھی اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ اداکارہ سائرہ شہروز نے ہفتے کے روز انسٹاگرام میں کہا کہ ان کی شادی شہروز سبزواری کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے ختم ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام پر جاتے ہوئے سائرہ نے ایک مختصر نوٹ اپ لوڈ کیا مزید پڑھیں

14 ماہ میں امریکی افواج کاافغانستان سے مکمل انخلاء،

دوحہ( ) امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط ، 14 ماہ میں امریکی افواج مکمل انخلاء کریں گی امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 19 سالہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ *قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی تقریب میں افغان طالبان کی جانب سے ملا عبدالغنی برادر مزید پڑھیں

کورونامہلک مرض ضرور تاہم احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرتے ہوئے اس موذی مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے،ڈپٹی کمشنر

رحیمیارخان ( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے پیشگی انتظامات مکمل کر لئے ہیں، کورونامہلک مرض ضرور تاہم احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرتے ہوئے اس موذی مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی پی مزید پڑھیں

ہر پولیس افسر اپنے علاقے میں ہونے والے جرم کے لیے جواب دہ ہے, ڈی پی او

رحیم یارخان ( ) ڈی پی او منتظر مہدی نے کہا ہے کہ پولیس افسران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کمر بستہ رہیں۔ ہر پولیس افسر اپنے علاقے میں ہونے والے جرم کے لیے جواب دہ ہے۔ پیشہ ورانہ امور میں غفلت لاپرواہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے مزید پڑھیں

فضا کو صاف ستھرا اور آلودگی سے محفوظ رکھنے کے لئے ہر شخص پودے لگانے چاہیے،کمشنر بہاول پور

بہاول پور:23/فروری( ) کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری اور ڈپٹی کمشنر بہاول پورشوذب سعید نے پلانٹ فار پاکستان ڈے کے موقع پر محکمہ جنگلات کے ذخیرہ میں پیلکن کا پودا لگایا۔ اس موقع پر کنزرویٹر آف فاریسٹ محمد سعید تبسم، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر خالد جاوید، سابق چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ محبوب الرحمن، ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

پولیس نے ڈکیٹی و چوری کی 78 وارداتیں ٹریس کر کے65لاکھ روپے برآمدکر لیے،،،،،

رحیم یارخان ( ) سٹی سرکل پولیس نے ڈکیٹی و چوری کی 78 وارداتیں ٹریس کر کے65لاکھ روپے 27 ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کر لیا۔ برآمدگی میں کاریں، موٹر سائیکلیں، طلائی زیورات، موبائل فونز، موٹریں، نقدی مال مویشی و دیگر سامان شامل ہے۔ جرائم پیشہ عنصر کے خلاف کارروائیاں تھانہ اے، بی، سی، مزید پڑھیں

تیزگام آتشزدگی حادثہ،فرانزک رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

تیزگام آتشزدگی حادثہ،فرانزک رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات لاہور ( ) فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹرآف ریلویز کی جانب سےجاری تیزگام آتشزدگی حادثےکےبعد پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی منظرعام پر آگئی، فرانزک رپورٹ کے واضح نتائج نے تیز گام حادثہ کی انکوائری رپورٹ کو متنازعہ بنا دیا۔ تیز گام حادثے کی فرانزک رپورٹ اور حقائق مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے پہلے سرکاری سطح پر 13بیڈز پر مشتمل نئے آوٹ ڈوروارڈ برائے بحالی مریضاں منشیات کاافتتاح،

رحیم یارخان( ) شیخ زیدمیڈیکل وہسپتال میں جنوبی پنجاب کے پہلے سرکاری سطح پر 13بیڈز پر مشتمل نئے آوٹ ڈوروارڈ برائے بحالی مریضاں منشیات کاافتتاح، مہمان خصوصی بورڈآف منیجمنٹ کے چئیرمین ڈاکٹرتنویرسلیم باجوہ، ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سعیداللہ مغل تھے جبکہ پرنسپل پروفیسرڈاکٹرطارق احمد(نیوروسرجن)، ایم ایس ڈاکٹرغلام ربانی، سپرنٹنڈنٹ جیل سیدبابرعلی شاہ نے خصوصی طورپرشرکت کی، مزید پڑھیں

سکھر ڈویژن میں سب سے زیادہ آمدنی والا ضلع رحیم یارخان کا ریلوے اسٹیشن بنیادی سہولتوں سے محروم،

رحیم یارخان( )سکھر ڈویژن میں سب سے زیادہ آمدنی والا ضلع رحیم یارخان کا ریلوے اسٹیشن بنیادی سہولتوں سے محروم،صاف پانی،مسافروں کیلئے بنائے گئے بنچ اور ملازمین کی رہائش کیلئے بنائی گئی ریلوے کالونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار،کوئی پرسان حال نہیں،ریلوے انتظامیہ نے بھی چپ سادھ لی۔ تفصیل کے مطابق سکھر ڈویژن میں سب سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت حقیقی معنوں میں عوام کوریلیف کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے,وزیراعلیٰ پنجاب

رحیم یارخان( )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے‘ تمام اضلاع میں میرٹ کی بنیادپرترقیاتی فنڈزجاری کیے جائیں گے‘ پنجاب کوپاکستان کامثالی صوبہ بنائیں گے۔لاہورمیں بہاولپورڈویژن کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے اجلاس کے بعد صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عشروزکوۃ چوہدری مزید پڑھیں