بہاول پور:13/ فروری( )وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہزاروں سالہ عظیم تاریخی و تہذیب وتمدن کا حامل صحرائے چولستان میں 15ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد سے پاکستان کا دنیا بھر میں سافٹ امیج اجاگر کرنے میں نمایاں مدد ملے گی اور اس سے اس خطہ میں سوشیو اکنامک سرگرمیوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر چولستان میوزیکل فیسٹیول کی تقریب,
بہاول پور:13/ فروری( ) 15ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر چولستان میوزیکل فیسٹیول کی تقریب بہاول کلب بہاول پور میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام ڈویژنل و ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور بہاول پور آرٹس کونسل کے باہمی اشتراک سے کیا گیا۔ ڈیزرٹ ریلی کی پندرہ سالہ تاریخ میں اس فنکشن کو منفرد مقام حاصل ہے مزید پڑھیں
آرمی میں بھرتیاں شروع،،،،،،،،،
بہاول پور:( ) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ آفس بہاول پور کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک مراسلہ کے مطابق پاک فوج میں بحیثیت سپاہی شمولیت کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے جس کے مطابق17اور18 فروری 2020ء کو آرمی بھرتی دفتر بہاول پور میں 19اور20فروری کو آرمی بھرتی دفتر بہاول پور کی ٹیم پوسٹ مزید پڑھیں
پولیس نے اغواء ہونے والی بچی کو سولہ گھنٹوں میں بازیاب کر لیا،ویڈیو دیکھیں،،،،
رحیم یارخان ( ) پولیس نے تھانہ بی ڈویژن کی حدودسے اغواء ہونے والی معصوم بچی صرف سولہ گھنٹوں میں بازیاب کر لی۔ ڈیڑھ سالہ دوشاب کو ایک برقعہ پوش اغواء کار خاتون گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اٹھا کر لے گئی تھی۔ پولیس نے شہر بھر کی ناکہ بندی اور کامیاب سرچ آپریشن کر مزید پڑھیں
موٹروے پر تیزاب سے بھرا ٹینکر الٹ گیا,,,,,,,
رحیم یارخان:ایم فائیو موٹروے پر تیزاب سے بھرا ٹینکر الٹ گیا رحیم یارخان:موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی رحیم یارخان:ٹینکر خورشید آباد کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹا،موٹروے پولیس رحیم یارخان:ظاہر پیر پولیس،ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ موقع پر روانہ رحیم یارخان:ٹینکر میں ہزاروں لیٹر تیزاب کی موجودگی کی اطلاع
اسسٹنٹ کمشنردالبندین کی سمگلرزکےخلاف بڑی کاررواٸی پر ڈی سی چاغی فتح محمدخجک ناراض,
بلوچستان:خاتون اسسٹنٹ کمشنردالبندین کی سمگلرزکےخلاف بڑی کارروائی پر ڈی سی چاغی فتح محمدخجک ناراض کہ سمگلروں کےخلاف کاروائی کیوں کی کروڑوں‘روپےمالیت کےمنشیات کیمیکلز لےکرتھانےپہنچیں توحکام نےاسےقبضےمیں لینےسےانکار کردیا سنیں اسسٹنٹ کمشنرعائشہ زہری سےاورسوچیں ملک میں ہو کیا رہا ہے. #ShameDCBalochistan. #BraveDaughter
حکومتی قوانین اور قواعد و ضوابط کے تحت بلدیاتی حلقہ بندیوں کے عمل کوبروقت مکمل کیاجائے،ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ2019ء کے تحت نئی حلقہ بندیوں کے لئے ضلعی الیکشن آفس اور لوکل گورنمنٹ کے درمیان موثر روابط کو یقینی بنایا جائے تاکہ بہتر انداز سے حکومتی قوانین اور قواعد و ضوابط کے تحت حلقہ بندیوں کے عمل کوبروقت مکمل کیا جا مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ
ٹوبہ ٹیک سنگھ 496ج ب کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق طیارے نے رفیقی ایئر بیس شور کوٹ کی جانب اڑان بھری تاہم تھوڑی دیر بعد تکنیکی خرابی کے باعث چک 496 کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ حساس اداروں اور ریسکیو مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر خطہ میں امن کی بحالی ممکن نہیں, ڈپٹی کمشنر علی شہزاد
رحیم یار خان( )یوم کشمیر کے موقع پرضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت اور افواج کے ظلم و بربریت کے خلاف اور مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کی جبکہ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں
شہباز شریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈزکا جرمانہ,,,,
شہباز شریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ .. لندن( ) شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈز کا جھٹکا لگ گیا۔ڈیوڈ روز اور میل آن سنڈے نیلسن کے رہائشی برطانوی نژاد پاکستانی واجد اقبال سے کیس ہار گئے۔ کیس شروع ہونے مزید پڑھیں