
سیکریٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب محمد اقبال کا رحیم یار خان کا دورہ۔ سیکریٹری نے شیخ زید اسپتال رحیم یار خان، حب اینڈ سپوک ماڈل اسپتال ظاہر پیر اور شیخ زید اسپتال-II کی زیر تعمیر سائٹس اور دیہی مرکز صحت میانوالی قریشیاں کا دورہ کیا۔ سیکریٹری نے شیخ زید اسپتال میں میڈیکل و پیرامیڈیکل اسٹاف کی مزید پڑھیں