خشک سالی” چولستان کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے”

چولستان کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے ” صحرائے چولستان میں پانی کی کمی کے باعث سینکڑوں مال مویشی مرنے کی اطلاعات آرہی ہیں انسانی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ ہے موجودہ صورت حال میں مقامی باشندوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے, جس پر دِل دُکھی ہے, مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

” آزادی صحافت کا عالمی دن”

” آزادی صحافت کا عالمی دن” یونیسکو کی جنرل کانفرنس کی سفارش پر دسمبر 1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا تھا۔ تب سے، 3 مئی، ونڈہوک ڈیکلیریشن کی سالگرہ کو دنیا بھر میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے, مزید پڑھیں

پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ ضلع بھر میں عیدالفطر کا پر امن انعقاد

رحیم یار خان پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ ضلع بھر میں عیدالفطر کا پر امن انعقاد رحیم یار خان : پولیس سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ضلع بھر میں عیدالفطر پر امن طور پر ادا کر دی گئی، ترجمان پولیس ضلع بھر میں عیدالفطر کے سلسلہ میں 503 اجتماعات منعقد ہوئے، ترجمان پولیس ڈی پی او کیپٹن مزید پڑھیں

وزیر اعلی حمزہ شہباز کا سول ہسپتال بہاولپور کا دورہ” ایم ایس معطل”

بہاولپور( ) وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا سول ہسپتال بہاولپور کا اچانک دورہ، علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا، ناکافی طبی سہولتوں پر برہم، ہسپتال میں صفائی کے انتظامات اوربعض آلات خراب ہونے پر متعلقہ حکام کی سرزنش،ایک ماہ کے اندر خراب آلات کو درست کیا جائے ہسپتالوں میں اس طرح معاملات نہیں چلیں گے،دکھی مزید پڑھیں

موٹر وے پر وزیراعظم آفس کے پروٹوکول آفیسر کی گاڑی کو حادثہ” آفیسر 10 سالہ بیٹی سمیت جاں”

حیم یار خان میں موٹر وے ایم فائیو پر وزیراعظم آفس کے پروٹوکول آفیسر کی گاڑی کو حادثہ پروٹوکول آفیسر مقصود جتوئی 10 سالہ بیٹی سمیت جاں، اہلیہ اور 1 بیٹی زخمی، عید کی خوشیاں منانے سکھر جارہے تھے ۔۔ موٹر وے ایم فائیو پر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب حادثہ پیش آیا ہے مزید پڑھیں

طالب علم اغواء کے مقدمہ کا ڈرراپ سین”

رحیم یار خان تھانہ کوٹ سمابہ پولیس کی کامیاب کارروائی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے طالب علم اغواء کے مقدمہ کا ڈرراپ سین تھانہ کوٹ سمابہ پولیس کی کامیاب کارروائی اغواء ہونے والا چھٹی جماعت کا طالب علم 36 گنٹھے میں ٹریس، ایس ایچ او تھانہ کوٹ سمابہ اور انکی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مزید پڑھیں

نہری پانی چوری کرانے میں ملوث محکمہ انہار کا میٹ ایک بار پھر معطل‘

رحیم یار خان ( ) بھاری رشوت لیکرنہری پانی چوری کرانے میں ملوث محکمہ انہار کا میٹ ایک بار پھر معطل‘ ایکسین نے انکوائری شروع کردی۔ تفصیل کے مطابق چند روز قبل پی ایم آئی یو کی ٹیم نے سیکشن باغ و بہار کا اچانک دورہ کیا تھا جہاں نہر آب حیات مائنر پر درجنوں مزید پڑھیں

مہنگائی اور سرکاری ملازمین کی مختلف الاؤنسز سے محرومی”

شدید مہنگائی اور سرکاری ملازمین کی مختلف الاؤنسز سے محرومی درحقیقت گزشتہ چند برسوں سے ملک بھر میں مہنگائی کی بے تحاشہ بڑھتی ہوئی شرح نے عوام اور بالخصوص سرکاری ملازمین کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ اس صورتحال اور بدانتظامی نے بالآخر حکومت کو فارغ کر دیا اور ایک منتحب حکومت کو ملک کی مزید پڑھیں

چولستان کے قلعوں کا پس منظر “

ویسے تو پاکستان میں سینکڑوں قلعے ہیں لیکن چولستان میں قلعوں کی تعداد 29 ہے اور اس کے علاوہ محلوں اور پرانی عمارتوں کی تعداد اس سے بھی زیادہ ہے اور کہتے ہیں صحابہ کرام ولی اللہ کی قبریں مبارک بھی ہیں صحرائی چولستان کے راستوں کی مجموعی لمبائی ایک ہزار ایک سو ننانوے میل مزید پڑھیں

ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

رحیم یار خان ایسٹر کے موقع پرضلع بھر میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات رحیم یار خان:ایسٹر پر200 کے قریب افسران اور اہلکاران ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں عبادت کے لیئے گرجا گھروں میں آنے والے شرکاء کو مکمل چیکنگ کے بعد گرجا گھروں میں جانے کی اجازت ہوگی۔ مزید پڑھیں