رحیم یار خان( )یونی لیورسٹیٹ میں سالانہ ہوم پلانٹیشن مقابلوں کا انعقاد کیا گیا, مقابلے کے لیے تیار کیے گئے کھروں کے گراسی پلاٹس اور ان میں کی جانے والی ڈیکوریشن کو پوزیشن دینے کے لیے ڈائریکٹر زراعت میاں امتیاز احمد کو خصوصی طورپر بلایا گیا ان کے ہمراہ صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عاصم صدیق، مزید پڑھیں
زمرہ: سیر و تفریح
انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی اور بہاولپور ٹریڈ فیئر کا انعقاد”
انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی اور بہاولپور ٹریڈ فیئر کا انعقاد اٹھارویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کا آغاز 6 فروری سے ہو رہا ہے۔ سال 2005 میں شروع ہونے والا یہ ایونٹ بلاشبہ پاکستان کا سب سے بڑا موٹر سپورٹس ایونٹ ہے بن چکا ہے جسکا شائقین سال بھر انتظار کرتے ہیں۔ تاہم گزشتہ 3 برس مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی اور بہاول پور میوزیم کے اشتراک سے دوسری بین الاقوامی واٹر کلر نمائش کا انعقاد”
کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور بہاول پور میوزیم کے اشتراک سے دوسری بین الاقوامی واٹر کلر نمائش کا انعقاد” بہانلپور( ) ریاست بہاولپور کے حکمرانوں نے بہاولپور میں مصر کی جامعہ الازہر کی طرز پر ایک یونیورسٹی کی بنیاد رکھی جس کا مقصد پوری دنیا میں علم کی روشنی پھیلانا مزید پڑھیں
پریس کلب میں پرتکلف صبحانے اور”صوفیانہ کلام“کی تقریب کاانعقاد”
رحیم یارخان( ) ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) رحیم یارخان کے زیراہتمام اوردیس سیواسنگت کے تعاون سے ممبران پریس کلب کے اعزازمیں پرتکلف صبحانے اور”صوفیانہ کلام“کی تقریب کاانعقادکیاجس میں شیخوپورہ سے آئے پاکستان کے معروف باباگروپ کے صوفی حسنین اکبراورصوفی اسلم باہونے صوفیانہ کلام پڑھے جس سے ممبران پریس کلب خوب لطف اندوزہوئے۔ اس موقع پرگفتگوکرتے مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کے طیارے آئیڈیاز2022 میں شائقین کی توجہ کا مرکز”
پاک فضائیہ کے طیارے آئیڈیاز۔2022 میں شائقین کی توجہ کا مرکز کراچی (17 نومبر، 2022) کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی دفاعی نمائش و سیمینار، آئیڈیاز۔2022 کے گیارھویں ایڈیشن کی تقریبات عروج پر ہیں۔ ایونٹ کا تیسرا دن ‘پرائیڈ آف پاکستان’ JF-17 تھنڈر اور سپر مشاق ٹرینرطیاروں کے سٹیٹک ڈسپلے میں حاضرین کی خصوصی دلچسپی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خرم دستگیر کے حقیقی بھائی اور اعلیٰ سرکاری عہدیداران مبینہ غیر قانونی شکار کرتے ہوئے گرفتار”
بہاولپور محکمہ وائلڈ لائف کی غیر قانونی شکار کیخلاف بڑی کارروائی. بہاولپور ( ) ذرائع محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کے حقیقی بھائی اور اعلیٰ سرکاری عہدیداران غیر قانونی شکار کرتے ہوئے پکڑے گئے.شکاریوں سے 2 ہرن 2 جنگلی خرگوش اور غیر قانونی اسلحہ شکار کا سامان اور ایک مزید پڑھیں
ٹائیگر فورس اور پارٹی کارکنان تیاری کریں جلد آخری کال دوں گا, عمران خان کا رحیمیارخان جلسے سے خطاب”
رحیم یارخان ( ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خواجہ فرید کالج گرائونڈ رحیم یارخان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلیے الیکشن ہی فوری حل ہے، ٹائیگر فورس اور پارٹی کارکنان تیاری کریں جلد آخری کال دوں گا اور امپورٹڈ حکومت کو گھر بھگا کر مزید پڑھیں
عمران خان کے جلسہ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل”
رحیم یار خان پولیس سکیورٹی انتظامات برائے جلسہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان بمقام خواجہ فرید کالج رحیم یار خان پولیس کی جانب سے سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے جلسہ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل، ترجمان پولیس رحیم یار خان : جلسہ کی سکیورٹی کے لیے 1800 سے زائد اہلکار مزید پڑھیں
IUB کا سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ”
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی قیادت میں سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کے آثار قدیمہ کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ ماضی کی جامعہ اسلامیہ اور آجکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور برصغیر پاک و ہند عظیم دانش گاہ ہے۔ آج یہ یونیورسٹی عالمی سطح پر مزید پڑھیں
پنجاب کی ثقافت اور پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار”
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے پاکستان کی دھرتی قدیم اور عظیم ورثے، قدرتی مناظر، مذہبی اور تاریخی و قدیم مقامات کی سیاحت، منفرد کلچر، میلے ٹھیلے، لذیذ کھانوں، شاندار روایات، عمدہ رسومات، نایاب جنگلی حیات، رنگ برنگے پھولوں اور سرسبز درختوں سے مالا مال مزید پڑھیں