بہاول پور( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی ہدایت پر کلین اور گرین پاکستان مہم کے تحت حالیہ موسم برسات میں جامعہ کے تمام کیمپسوں کے ساتھ ساتھ صحرائے چولستان میں بھی شجر کاری مہم جاری ہے۔ چولستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزٹ سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
جامعہ اسلامیہ ملک کی نظریاتی اساس کی امین ہے، وائس چانسلر
بہاول پور( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ جامعہ اسلامیہ ملک کی نظریاتی اساس کی امین ہے۔ یہ تاریخی دانش گاہ قریباً 100برس قبل علم وادب کے مرکز جامعہ الازہر کے طرز پر قائم کی گئی۔ آج جامعہ اسلامیہ وطن عزیز کی ایک بڑی یونیورسٹی مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی میں نئے تعینات شدہ سربراہان کے لیے تین روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز،
بہاولپور ( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی ہدایت پر کوالٹی انہانسمنٹ سیل نے یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے نئے تعینات شدہ سربراہان کے لیے تین روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔ اس تربیتی پروگرام میں 40سے زائد تدریسی شعبہ جات کے سربراہان شریک ہیں۔ حال مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی حکومت پاکستان کے ویژن کے مطابق سیاحت کو سماجی اور معاشی ترقی کا اہم جز و بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم آزادی تقریبات کے سلسلے میں شعبہ ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلیٹی مینجمنٹ، سکول آف بزنس اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسز اور ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے اشتراک سے آن لائن سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان کے معاشی ترقی میں سیاحت کے کردار پر منعقد ہونے والے اس ویبینار مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی (KFUEIT) میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب”
رحیم یارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پرچم کشائی کی۔ یونیورسٹی سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے چاک و چوبند دستے نے مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب”
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوئی۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر ڈینز، سینئر اساتذہ کرام، طلبا وطالبات موجود تھے۔ غلام محمد گھوٹوی ہال میں جشن آزادی کی تقریب میں دانشور اور سینئر پارلیمنٹرین سید مزید پڑھیں
یومِ آزادی کے موقع پر وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا پیغام”
یومِ آزادی کے موقع پر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا پیغام یوم آزادی کے اس موقع پر آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں آج کا دن ہماری قومی تاریخ کا سب سے اہم دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جب جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کو آزادی کی مزید پڑھیں
, Online Conference on “Reawakening the Jinnah Vision
Online Conference on “Reawakening the Jinnah Vision” Center for Global & Strategic Studies (CGSS), Islamabad organized an Online Conference titled “Reawakening the Jinnah Vision”. The session was commenced with the opening remarks by Major General Syed Khalid Amir Jaffery HI(M), (Retd), President CGSS. He stated that Jinnah formed Pakistan based on Two Nation Theory. He مزید پڑھیں
نوجوان نسل کی موثر شمولیت کے بغیر ترقی ممکن نہیں، انٹر یونیورسٹی کنسورشیم فار پروموشن آف سوشل سائنسسز
بھاولپور ( ) انٹر یونیورسٹی کنسورشیم فار پروموشن آف سوشل سائنسسز کے زیر اہتمام پیغام پاکستان و اکادمی ادبیات پاکستان کے اشتراک سے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان بھر کى مختلف جامعات کے وائس چانسلرز چیئرمین وائس چانسلرز کمیٹی و وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی شاہ، وائس چانسلر گورنمنٹ کالج مزید پڑھیں
اپنے ہاتھوں سے پودا لگانا اور اس کی دیکھ بھال کرنا صدقہ جاریہ ہے, راول معین کوریجہ
رحیم یارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں شجرکاری مہم کے فیز 2 کا آغاز , یونیورسٹی شجرکاری کا اہتمام پرائم منسٹر آف پاکستان کی طرف سے شروع کی گئی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا تسلسل ہے۔شجرکاری کا اہتمام ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر انجینئرنگ کے ہارٹیکلچر ونگ نے کیا۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں