وزیراعلیٰ کاننکانہ صاحب کا دورہ، ٹی ڈی سی پی موٹل کا افتتاح کیا، بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعلیٰ کاننکانہ صاحب کا دورہ، ٹی ڈی سی پی موٹل کا افتتاح کیا، بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا داخلی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے میگاپراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا،میگاپراجیکٹ 15 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائیگا شاہ کوٹ تحصیل کمپلیکس کی تعمیر کے پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا،منصوبہ 11 مزید پڑھیں

15 دن میں 170 میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کی انسپکشن کا حکم

*15 دن میں 170 میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کی انسپکشن کا حکم* کراچی: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک بھرکے سرکاری وپرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کا ازسرنو انسپکشن شروع کردیا اور واضح کیاہے کہ کونسل کے معیارکے مطابق پورا نہ اترنے والے میڈیکل وڈینٹل کالجوں کو بندکردیا جائے گا۔ کونسل کے 2019 کے مزید پڑھیں

پسماندہ علاقوں کے طلبہ کیلئے انٹری ٹیسٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی مفید ثابت ہوگی۔ عثمان بزدار

لاہوریکم جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا ر کی زیرصدارت اجلاس, اجلاس میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ سے متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ اگلے برس سے میڈیکل کالجوں کیلئے انٹری ٹیسٹ اور امتحانات کے نمبرز کی تقسیم کو انجینئرنگ یونیورسٹیز انٹری ٹیسٹ کے طریقہ کار کے مطابق بنانے کی تجاویز پر مزید پڑھیں

KFUEIT رحیم یارخان میں سائنس گالا اولمپیڈ2019ء کاآغاز

خواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان میں سائنس گالا اولمپیڈ2019ء کاآغاز رحیم یارخان( )خواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان کی ٹیکنیکل سوسائٹی نے سائنس گالااولمپیڈ2019 کااہتمام کرایاجوکہ تین روز تک جاری رہے گا۔سائنس گالا ایونٹ میں یونیورسٹی کے تمام ڈیپارٹمنٹس کے طلباء وطالبات نے مختلف مقابلہ جات جیسا کہ E-Gaming، کھیلوں مزید پڑھیں

نوجوان ملک کا مستقبل ہیں ان کی درست خطوط پر رہنمائی کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے, کیرئیر کونسلنگ پروگرام

بہاول پور:26/جون ( )نوجوان ملک کا مستقبل ہیں ان کی درست خطوط پر رہنمائی کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آنے والے دنوں میں نوجوانوں نے ہی ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے۔ کیرئیر کونسلنگ پروگرام کے ذریعہ نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے موقع  میسر آئے گا۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

KFUEIT رحیم یارخان کے ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسز کے زیراہتمام فیسٹیول کا انعقاد

خواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان کے ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسز کے زیراہتمام فیسٹیول کا انعقاد جس میں طلباء وطالبات نے کاروبار کے فروغ کیلئے جدید پراجیکٹس تشکیل دے کرمارکیٹنگ کرتے ہوئے پراڈکٹس کو نمایاں کیا رحیم یارخان( )خواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان کے ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسزکے زیراہتمام IDEAS مزید پڑھیں

انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟

ہیکروں کی تنظیم ’انانیمس‘ نے جمعے کو پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد انتہا پسندوں کے خلاف ’اعلانِ جنگ‘ کر دیا ہے۔ ایک یو ٹیوب ویڈیو میں تنظیم کا مخصوص ماسک پہنے ہوئے ایک ترجمان نے پیغام دیا کہ وہ اپنے علم کو ’انسانیت کو متحد‘ کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔ مزید پڑھیں

’ماحولیاتی تبدیلی کا نتیجہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں‘

ایک معروف ماہر معاشیات نے متنبہ کیا ہے کہ انسان کو جلد ہی اپنے ہاتھوں کی جانے والی ماحولی تبدیلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ پروفیسر رچرڈ ٹال نے پیش گوئی کی ہے کہ عالمی درجۂ حرارت میں 1.1 سینٹی گریڈ اضافے سے فائدے سے زیادہ نقصان ہے۔ تاہم ماحولیات کے بہت سے سرگرم کارکنوں مزید پڑھیں

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

برطانیہ کے معروف معالج پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس میں خود کار ’بیڈ ٹائم موڈ‘ ہونا چاہیے تاکہ انھیں استعمال کرنے والوں کی نیند میں خلل نہ پڑے۔ پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ اس میں موجود نیلی روشنی کو فلٹر ہونا چاہیے کیونکہ اس کی وجہ سے لوگوں کو مزید پڑھیں

رنگ بدلنے والی پٹی، ’اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی ممکن‘

برطانیہ کی باتھ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کے لیے رنگ بدلنے والی ایک بینڈج یعنی طبی پٹی کار آمد ہو سکتی ہے۔ یہ پٹی انفیکشن کا پتہ چلتے ہی اپنے رنگ بدلتی ہے اور یہ زخم پر بیکٹیریا کے ذریعے زہریلے مواد خارج کرنے مزید پڑھیں