خواجہ فرید یونیورسٹی اور چینی کمپنی میں معاہدہ، طلبہ نائیجریا میں ملازمت کے لیئے تیار“

خواجہ فرید یونیورسٹی اور چینی کمپنی میں معاہدہ، طلبہ نائیجریا میں ملازمت کے لیئے تیار تانگ انٹرنیشنل نے خواجہ فرید سے فارغ التحصیل انجینئرز کی تربیت کی،چینی زبان سکھائی خواجہ فرید یونیورسٹی عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ افرادی قوت تیار کر رہی ہے، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد مرتضیٰ رحیم یار خان ()خواجہ فرید یونیورسٹی مزید پڑھیں

فیکلٹی آف ایگریکلچر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سالانہ سپورٹس گالہ“

فیکلٹی آف ایگریکلچر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سالانہ سپورٹس گالہ“ تحریر: حافظ مرجان حیدر“ ”صحت مند زندگی” کے لئے کھیل ایک نہایت اہم سرگرمی ہے کیونکہ ایک صحت مند دماغ ہونے کے لئے صحت مند جسم ہونا ناگزیر ہے اور قومی کردار سازی میں کھیلوں کی اہمیت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا۔ انسان کی مزید پڑھیں

شعبہ سوشل ورک اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سماجی علوم میں اشتراک کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس“

شعبہ سوشل ورک اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سماجی علوم میں اشتراک کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سوشل ورک کا شعبہ 2004 میں قائم کیا گیا تھا۔ شعبہ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا کا کہنا ہے کہ یہ شعبہ ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی مزید پڑھیں

شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا پانچواں کانوکیشن“

رحیم یارخاں( ) شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا پانچواں کانوکیشن“ گورنر پنجاب جناب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے بطور مہمان خصوصی اور ان کے ساتھ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم،وائس چانسلر UHSپروفیسر ڈاکٹر وحید راٹھور نے شرکت کی۔ کانوکیشن تقریب کے دوران 298 گریجویٹس کو ڈگریاں دی گئیں جس میں 52طلبا مزید پڑھیں

شیخ زید سرجیکل ٹاور“ 7 ارب روپے کا پراجیکٹ غفلت کا شکار“

رحیم یار خان( ) شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال (ایس زیڈ ایم سی ایچ) کے 448 بستروں پر مشتمل 7 ارب روپے کے میگا پراجیکٹ ’’سرجیکل ٹاور‘‘ پر کام ٹھیکیدار، کنسلٹنٹ، ایگزیکیوٹنگ ایجنسی اور ایس زیڈ ایم سی ایچ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث روک دیا گیا ہے۔ جنوبی پنجاب کے عوام صحت کی مزید پڑھیں

خواجہ فرید یونیورسٹی کا چوتھا کانووکیشن، گورنرپنجاب میاں بلیغ الرحمان شریک“

خواجہ فرید یونیورسٹی کا چوتھا کانووکیشن، گورنرپنجاب میاں بلیغ الرحمان شریک 4000 طلبہ میں ڈگری، 67 طالبعلموں میں گولڈ و سلور میڈلز ، 1200میں لیپ ٹاپ تقسیم چانسلر و گورنر پنجاب نے جدید ہسپتال، ٹیچنگ بلاک کا افتتاح کیا، پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر کی کارکردگی کی تعریف رحیم یار خان( ) خواجہ فرید یونیورسٹی مزید پڑھیں

پرنسپل صادق پبلک سکول کا ایک دن اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء وطالبات کے ساتھ“

پرنسپل صادق پبلک سکول بہاولپور کا ایک دن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اساتذہ اور طلباء وطالبات کے ساتھ بہاولپور موجودہ پاکستان کی ایک شاہی ریاست تھی جس کی بنیاد 1802 میں رکھی گئی تھی۔ یہ برطانوی ہندوستان کی سب سے بڑی ریاستوں میں سے ایک تھی اور اس پر عباسی خاندان کی حکومت تھی۔ یہ مزید پڑھیں

بہاولپور کے لیے انجینئر محمد بلیغ الرحمن کی تعلیمی خدمات“

بہاولپور کے لیے انجینئر محمد بلیغ الرحمن کی تعلیمی خدمات اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا دورہ انجینئر محمد بلیغ الرحمن کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اپنی وزارت کے دور میں انہوں نے تعلیم اور امور داخلہ میں غیر معمولی خدمات سرانجام دیں- روشنیوں کے شہر کراچی میں تین دہائیوں کے بعد امن کی مزید پڑھیں

رحیم یارخان پریس کلب میں اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے لائبریری کارنر کا قیام“

بہاولپور( ) وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے کہا ہے کہ فروغ تعلیم خصوصا اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں میڈیا کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ پریس کلب رحیم یار خان نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور رحیم یار خان کیمپس کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ بھرپور ساتھ مزید پڑھیں

معاشرتی اصلاح کے لیے صحافی برادری کا کردار قابل قدر ہے, ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر

رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت فریقین نے باہمی تعاون میں وسعت لانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایم او یو میں خواجہ فرید یونیورسٹی کی طرف سے صحافیوں مزید پڑھیں