مورخہ 26 مارچ 2020 جنرل آفیسر کمانڈنگ 35Div میجر جنرل زاہد کا دورہ رحیم یار خان کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلہ میں سول ملٹری انتظامات کا جائزہ لیا, ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت ،شیخ زید ہسپتال اور قرنطینہ سنٹرز آئی یو بی کا دورہ, ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کئے مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
کورونا وائرس سے تحفظ صرف اسی صورت ہی ممکن ہے جب عوام الناس اس سے ڈریں نہیں،کمشنر بہاول پور
بہاول پور:26 /مارچ( )کورونا وائرس سے تحفظ صرف اسی صورت ہی ممکن ہے جب عوام الناس اس سے ڈریں نہیں بلکہ حکومت کی جانب سے بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں تاکہ شہریوں کے تعاون سے ہی اس وائرس کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان حکومت کے بعد صوبہ پنجاب میں بھی کورونا سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بلوچستان حکومت کے بعد صوبہ پنجاب میں بھی کورونا سے نمٹنے کیلئے فوج کو طلب کرنے کا مزید پڑھیں
بھاولپور میں ابھی تک ایک بھی مریض رپورٹ نہیں ہوا ہے۔صوبائی وزیر خوراک پنجاب
بہاول پور:21 مارچ( )صوبائی وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے سول ہسپتال بہاول پور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری، ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر رانا یوسف، ترجمان پنجاب حکومت سمیر املک اور سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف طاہر محمودجانباز بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر خوراک سمیع مزید پڑھیں
پنجاب بھر کے بڑے ہوٹل اور شاپنگ مالز کو رات 10 بجے بندکر نے کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور( ) پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب بھر کے بڑے ہوٹل اور شاپنگ مالز کو رات 10 بجے بندکر نے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں
بہاول پور صوبہ پنجاب کے تمام کورنا سے متاثر مریضوں بہاول پور منتقل کرنے کا فیصلہ,
بہاول پور صوبہ پنجاب کے تمام کورنا سے متاثر مریضوں بہاول پور منتقل کرنے کا فیصلہ بہاول پور۔شہر بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ڈپٹی کمشنر بہاولپور شوذب سعید کی زیر صدارت اجلاس تافتان سے آنے والے زائرین کے قائم کئے جانے والے قرنطینہ اور زائرین کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ مکمل الرٹ ہے اور خدانخواستہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔ ڈپٹی کمشنر
مورخہ15مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا کورونا وائرس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس اور رحیم یار خان ہسپتال کا دورہ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی مزید پڑھیں
خواجہ فریدیونیورسٹی میں آٹھویں انٹرنیشنل فزکس کانفرنس کاانعقاد
خواجہ فریدیونیورسٹی میں آٹھویں انٹرنیشنل فزکس کانفرنس کاانعقاد رحیم یارخان( )خواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان میں سیمی کنڈکٹراورنینومیٹریل کے موضوع پردوروزہ انٹرنیشنل فزکس کانفرنس منعقد ہوئی۔کانفرنس کے پہلے روز کے مہمان خصوصی نیشنل سکلزیونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹرمختارتھے۔ جبکہ یونیورسٹی کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقدہ اس کانفرنس کے چیف آرگنائزرڈین مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ
ٹوبہ ٹیک سنگھ 496ج ب کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق طیارے نے رفیقی ایئر بیس شور کوٹ کی جانب اڑان بھری تاہم تھوڑی دیر بعد تکنیکی خرابی کے باعث چک 496 کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ حساس اداروں اور ریسکیو مزید پڑھیں
برطانیہ 2035 تک پٹرول ڈیزل کی فروخت بند کردے گا ، معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر
, معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر کا بائیو میس کانفرنس سے خطاب آئندہ چند سال میں نیشنل سیکورٹی صرف عسکری مہارت تک محدود نہیں رہے گی، ندیم بابر انرجی سیکورٹی اور فوڈ سیکورٹی کی ضرورت بڑھ جائے گی، 41 فیصد بجلی درآمدی ایندھن سے پیدا کی جارہی تھی،یہ ہماری انرجی سیکورٹی کے لئے اچھا نہیں مزید پڑھیں