
گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمن کا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا دورہ اور مقابلے کے امتحانات کے تربیتی مرکز کا افتتاح و فیض ادبی میلے میں شرکت ” فخر بہاولپور گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمن علم دوست شخصیت ہیں۔ اپنی وزارت کے دور میں ایک جانب تو انہوں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے مزید پڑھیں