
رحیم یارخان ( )شیخ زید میڈیکل کالج میں پہلی ورچوئل کانفرنس کیم کان 2020 کااختتام ہوگیا، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسرڈاکٹرطارق احمد(نیوروسرجن) تھے۔ کانفرنس کا انعقاد پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام کیاگیا،ہیڈ آف پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹرعبدالرحمان نے کانفرنس کے اغراض ومقاصد سے آگاہ کیا، انہوں نے بتایاکہ اس کانفرنس کا انعقاد مارچ میں مزید پڑھیں