کاروباری و مخیرحضرات انفرادی سطح پر امداد کرنے کی بجائے اجتماعی طور پر مشترکہ اقدام اٹھائیں، ڈپٹی کمشنر

مورخہ25مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزا دنے کہا ہے کہ کورونا عالمی وباءہے جس سے اپنی عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے حکومت تمام حفاظتی اقدامات عمل میں لا رہی ہے اور لاک ڈاﺅن سمیت دفعہ144کا نفاذ بھی عوامی تحفظ کے سلسلہ میں اٹھائے جانے والے اقدامات کا تسلسل ہے۔ ان مزید پڑھیں

شہری غیر ضروری گھروں سے نہ نکلتے ہوئے حکومتی اقدامات کو کامیابی سے ہمکنار کر سکتے ہیں ,ڈپٹی کمشنر

مورخہ24مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ہر ممکن انسانی وسائل کا استعمال کیا جا رہا ہے،شہری غیر ضروری گھروں سے نہ نکلتے ہوئے حکومتی اقدامات کو کامیابی سے ہمکنار کر سکتے ہیں۔ ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کے مزید پڑھیں

وائرس کے پھیلائو کا سب سے بڑا ذریعہ ہم خود ہیں, صوبائی وزیر

رحیمیارخان ( )صوبائی وزیر محسن لغاری کی زیر صدارت غذائی اجزاء کی دستیابی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس ڈپٹی کمشنر علی شہزاد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کی شرکت پاک آرمی ، پولیس، و دیگر محکموں۔ کے افسران شریک تمام کاروباری تنظیموں سے وابستہ نمائندوں کی اجلاس میں شرکت اجلاس میں مزید پڑھیں

پنجاب سندھ بارڈر پر پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت بند,

مورخہ19مارچ 2020 رحیم یار خان( )کورونا وائرس کی روک تھام یقینی بنانے کے لئے صوبہ سندھ کی جانب سے بین الصوبائی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ ، حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے پنجاب سندھ بارڈر پر پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت بند کر دی تاہم پبلک اور مال بردار گاڑیاں (گڈز ٹرانسپورٹ) مزید پڑھیں

ریلوے انتظامیہ کا کرونا وائرس کے پیش نظر ٹرین آپریشن معطل کرنے پر غور شروع،،

لاہور ( ) ریلوے انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پھلائو کے پیش نظر ٹرین آپریشن معطل یا مختلف سیکشنوں پر محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔کرونا وائرس کے سبب ملک بھر میں ریل سے سفر کرنے والے افراد نے ٹکٹیں بھی ری فنڈ کروانا شروع کردی ہیں,,,, آئندہ چند روز کیلئے لاہور سے کراچی،ملتان، کوئٹہ،پشاور مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث سبزی وفروٹ منڈی اور منڈی مویشاں بند نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر

مورخہ17مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا شدہ ہنگامی حالات میں سبزی وفروٹ منڈی اور منڈی مویشاں میں کاروباری سرگرمیاں بند نہیں کی جائے گی اور نہ ہی ان حالات میں کسی کو اشیاءروز مرہ کی مصنوعی قلت ، ذخیرہ اندازی اور ناجائز منافع مزید پڑھیں

بہاول پور صوبہ پنجاب کے تمام کورنا سے متاثر مریضوں بہاول پور منتقل کرنے کا فیصلہ,

بہاول پور صوبہ پنجاب کے تمام کورنا سے متاثر مریضوں بہاول پور منتقل کرنے کا فیصلہ بہاول پور۔شہر بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ڈپٹی کمشنر بہاولپور شوذب سعید کی زیر صدارت اجلاس تافتان سے آنے والے زائرین کے قائم کئے جانے والے قرنطینہ اور زائرین کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ,

رحیم یار خان کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کےلئے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا حکومت پنجاب کی جانب سے جاری ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے صورت میں دفعہ 144 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر ہینڈ سینیٹائزرڈ کی ذخیرہ اندوزی و مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتما م 21تا23مارچ2020ءکو جشن بہاراں میلہ کو سابقہ روایات سے بڑھ کر منایا جائے گا

مورخہ11مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتما م 21تا23مارچ2020ءکو جشن بہاراں میلہ کو سابقہ روایات سے بڑھ کر منایا جائے گا ،شیخ خلیفہ سپورٹس کمپلیکس میں تین روزہ جشن بہاراں میلہ میں فلاور شو، سپورٹس پروگرام ،فوڈ اسٹریٹ، ہارس اینڈ کیٹل شو، برڈ شو،علاقائی ثقافت مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان سے غیرملکی فوجیوں کے انخلا کا تاریخی امن سمجھوتا طے پاگیا

قطر ( )امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان سے غیرملکی فوجیوں کے انخلا کا تاریخی امن سمجھوتا طے پاگیا ہے۔ دونوں فریقوں کے نمایندوں نے ہفتے کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ ایک تاریخی تقریب میں اس سمجھوتے پر دست خط کیے ہیں۔ اس سمجھوتے پر امریکا کی طرف سے خصوصی ایلچی برائے مزید پڑھیں