رحیم یار خان اے ایس پی سرکل صادق آباد شاہ زیب چاچڑ کی زیر نگرانی تھانہ کوٹ سبزل پولیس کی بڑی کاروائی ، سندھ سے پنجاب میں شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی ،ملزم ٹینکر سمیت گرفتار ، 29 ہزار 7 سو 30 لٹیر شراب برآمد ،مقدمہ درج رحیم یار خان: تھانہ کوٹ مزید پڑھیں
زمرہ: بزنس
اتحاد شوگر ملز کی کرشنگ کی تیاریاں شروع” بوائلر کو آگ دیدی گئی۔
رحیم یار خان ( ) اتحاد شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ سیزن 2022-23 کی تیاریاں شروع بوائلر کو آگ دیدی گئی۔ گزشتہ روز بوائلر لائٹ اپ کرنے کی تقریب اتحاد شوگر مل میں ہوئی،تلاوت قرآن پاک اور دعا کے بعد ڈائریکٹر اتحاد شوگر مل حاجی محمد ابراہیم اور چوہدری اشفاق احمد نیبوائلر کو آگ مزید پڑھیں
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی پنجاب اور سند ھ کے ساتھ مل کر کچہ کے علاقہ میں آپریشن کی یقین دہانی”
رحیم یار خان ( ) رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے وفد کی صدر چیمبر محمد اقبال حفیظ کی قیادت میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات۔ صدر چیمبر محمد اقبال حفیظ نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کو رحیم یار خان آمد پر خوش آمدید کہا۔ صدر چیمبر محمد اقبال مزید پڑھیں
تھانہ سے رائفل چوری کرنے اور چوری کی گاڑی استعمال کرنے والا کنسٹیبل معطل، مقدمات درج
رحیم یار خان ضلعی پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری ڈی پی او آختر فاروق کی جانب سے محمکہ پولیس میں بدنامی کا باعث بننے والے کسی بھی طرح سے کریمنل ایکٹیویٹی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف بلا تفریق سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لانے کے احکامات ڈی پی او رحیم یار خان آختر مزید پڑھیں
پولیس کی کارروائی 5 ملزمان گرفتار 4 موٹر سائیکلیں، نقدی،8 لاکھ روپے برآمد”
تھانہ اے ڈویژن پولیس کی کامیاب کارروائی 5 ملزمان گرفتار 4 موٹر سائیکلیں، نقدی،8 لاکھ مالیت کا دیگر مال مسروقہ برآمد 30 مقدمات یکسو کیے گئے رحیم یارخان ( ) تھانہ اے ڈویژن پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 4 موٹر سائیکلوں سمیت 8لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، ملزمان کا مزید پڑھیں
پولیس مقابلہ”قتل ، اقدام قتل، اور ڈکیتی کا بین الاضلاعی ملزم زخمی حالت میں گرفتار”
رحیم یار خان, تھانہ شیدانی پولیس کی بڑی کارروائی ، ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ،قتل ، اقدام قتل، اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم کے متعدد مقدمات کا ریکادڈی پولیس کو مطلوب بین الاضلاعی خطرناک اشتہاری ملزم ذیشان عرف شانی بوسن زخمی حالت میں گرفتار، ملزم کے زیر استعمال ڈکیتی کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب مزید پڑھیں
ماحولیاتی آلودگی کےخلاف ڈپٹی کمشنر عبد الطیف خان ان ایکشن”
رحیم یار خان ( ) ڈپٹی کمشنر عبد الطیف خان نے ہدایت کی ہے کہ ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کرنے والے صنعتی یونٹو ں کے خلاف ایکشن لیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھٹہ خشت اور صنعتی یونٹوں کے دورہ پر کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ انسداد مزید پڑھیں
غیر قانونی طور پر شوگر کرشنگ کپسٹی بڑھانے والی شوگر ملز کو نوٹسز جاری،
رحیم یار خان ( ) غیر قانونی طور پر شوگر کرشنگ کپسٹی بڑھانے والی شوگر ملز کو نوٹسز جاری، ماحولیاتی تحفظ کے لیے اقدامات نہ کرنے والی شوگر ملز کے خلاف بھی کارروائی ہو گی.تفصیل کے مطابق سیکرٹری انڈسٹری پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی ذیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل انڈسٹری مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کی بہترین کارکردگی”
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کی بہترین کارکردگی پر پاکستان ویٹرنری اینڈ میڈیکل کونسل سے تاریخی پذیرائی اور مستقل ایکریڈیٹیشن” وطن عزیز پاکستان میں گزشتہ چند دہائیوں سے زراعت اور لایئو سٹاک پر مبنی معیشت کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ایسے ادارے خصوصی طور مزید پڑھیں
شیخ زاید ھسپتال کو کمپیوٹرائز کردیا گیا, مریضوں کی تمام رپورٹس آن لائن دستیاب ھونگی”
رحیم یار خان( ) جدید ترین PACS سسٹم کے آنے سے شیخ زاید میڈیکل کالج و ھسپتال میں “ڈیجیٹلائزیشن” کے حوالے سے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات میں انقلابی بہتری آۓ گی- ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم لغاری، پرنسپل شیخ زاید میڈیکل کالج و ھسپتال نے PACS سسٹم کے افتتاح کے مزید پڑھیں