
رحیم یارخان ( ) پولیس نے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے نوجوان کو موت کی گھاٹ اتارنے والے گینگ کے چار کارندے گرفتار۔ تفتیش میں ملزمان نے لوٹا گیا زیور اور آلہ قتل برآمد کروا دیا۔ گینگ میں کچھ ملزمان قتل اور سنگیں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس مزید پڑھیں