تاجروں اور صنعتکاروں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور9 جولائی: تاجروں اور صنعتکاروں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کو تمام تر جائز مراعات فراہم کرے گی۔ عثمان بزدار معیشت کی ترقی صنعت اور کاروبار کے استحکام سے مشروط ہے۔ عثمان بزدار صنعتوں کے فروغ سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوتے مزید پڑھیں

جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس افسران اپنی کوششوں میں تیزی لائیں,ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامت

رحیم یارخان ( ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامت نے کہا ہے کہ جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس افسران اپنی کوششوں میں تیزی لائیں جرائم پیشہ کسی صورت آزاد نہ رہے۔ غریب اور مظلوم کی داد رسی اور ظالم کی سرکوبی کو مشن بنائیں، امن امان برقرار رکھیں اور قانون می بالا دستی ہرصورت مزید پڑھیں

ہیلمیٹ کا استعمال انسانی جانوں کا محافظ ہے : ایم پی اے چوہدری محمد شفیق

رحیم یار خان ہیلمیٹ کے استعمال کے لیے تقریب کا اہتمام رحیم یار خان : ہیلمیٹ کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ٹی ایم اے حال میں تقریب کا اہتمام : ترجمان پولیس رحیم یار خان : تقریب میں ڈی پی او عمر سلامت، ایم پی ایز چوہدری محمد شفیق ،چوہدری آصف مزید پڑھیں

موٹاپےکا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کرگیا۔

لاہور(نیوز ڈیسک ) موٹاپےکا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کرگیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نورالحسن 3 ہفتے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اس کا 10 روز قبل آپریشن کیا گیا تھا، ڈاکٹروں نے نورالحسن کا آپریشن کرکے اس کے معدے کا سائز چھوٹا کردیا تھا اور آپریشن مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ نکی مناج کا سعودیہ میں کانسرٹ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

مشہور امریکی ریپر نکی مناج رواں ماہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور امریکی ریپر نکی مناج رواں ماہ کی 18 تاریخ کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں کنسرٹ کریں گی۔ کانسرٹ کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد مزید پڑھیں

گاندھی خاندان سے کانگریس کی صدارت چھن گئی

ھارت کی دوسری بڑی قومی جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا، موتی لال ووہرا کو قائم مقام صدر مقرر کردیا گیا۔ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے بیٹے راہل گاندھی نے حالیہ انتخابات میں وزیراعظم نریندرا مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں دوسری بار بدترین شکست مزید پڑھیں

ٹورازم کے لحاظ سے پر کشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ -وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور7 جولائی: ٹورازم کے لحاظ سے پر کشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ – وسائل میں اضافے کے لئے حکومتی اثاثوں کا بہترین استعمال یقینی بنایا جائے گا-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب میں 177 ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لئے کھولنے کا اقدام بے مثال ہے-عثمان بزدار مزید پڑھیں

ڈی پی او عمر سلامت نے رکن پور بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

ڈی پی او عمر سلامت نے رکن پور بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ڈی پی او عمر سلامت نے مقامی پولیس کو فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا مقامی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد آصف نامزد ایف آئی آر کو مزید پڑھیں

فلوریڈا کے شاپنگ سینٹر میں دھماکہ 23 افراد زخمی

پولیس اور رسکیو کا عملہ وجوہات کی تلاش میں سرگرم. 23 افراد زخمی جن میں سے 2 شدید زخمی ہیں. دھماکہ میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگی. دھماکہ کی وجہ ابھی تک نہیں معلوم ہوسکی. وہاں سے گیس پائپ لائن گزر رہی ہے مگر کوئی لیکیچ کے کا ثبوت نہیں ملا.

تربیت یافتہ نرسنگ فورس کے لئے پنجاب میں نرسنگ ڈگری پروگرام لایاجائے گا, وزیراعلیٰ پنجاب

تربیت یافتہ نرسنگ فورس کے لئے پنجاب میں نرسنگ ڈگری پروگرام لایاجائے گا ٹراما سینٹرز بنانے،ایمرجنسی سروسز اپ گریڈ کرنے، محکمہ صحت میں ای فائلنگ نظام لانے کی تجاویز کا جائزہ نرسنگ ڈگری کیلئے نجی شعبے کی معاونت بھی حاصل کی جائیگی، پیرا میڈیکل سٹاف کی آسامیاں مشتہر،بھرتی جلدہوگی وزیراعلیٰ کے حکم پر محکمہ صحت مزید پڑھیں