
05جولائی 2019 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی ڈی پی او عمر سلامت کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میں کھلی کچہری، شہریوں کی جانب سے پیش کی جانے والی درخواستوں پر احکامات جاری کئے۔ ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے کہا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد سائلین کو درپیش مسائل مزید پڑھیں