نوجوان کو درخت سے باندھ کر حبس بے جا میں رکھنے کی ویڈیو وائرل معاملہ”

رحیم یار خان تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کی حدود میں نوجوان کو درخت سے باندھ کر حبس بے جا میں رکھنے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، ڈی پی او رحیم یار آختر فاروق کا واقع کا نوٹس، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا نوجوان کو درخت سے باندھ مزید پڑھیں

جواء کے خلاف بڑی کارروائی 22 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار”

تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس کی جواء کے خلاف بڑی کارروائی 22 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، دائو پر لگے 1 لاکھ 12 ہزار روپے، 10 موٹر سائیکل، کار، جرنیٹر، موبائل فونز، 2 کلو 610 گرام چرس، 12 بوتل ولائتی شراب اور آلات قمار بازی برآمد مختلف جرائم کے 4 مقدمات درج کر کے کارروائی عمل مزید پڑھیں

اغواء کاروں کے خلاف ٹارگیٹڈ کارروائی, فائرنگ کا تبادلہ”

تھانہ بھونگ اور کوٹسبزل پولیس کی اغواء کاروں کے خلاف ٹارگیٹڈ کارروائی فائرنگ کا تبادلہ دو روز قبل اغواء ہونے والا 13 سالہ زوہیب بازیاب ورثاء کے حوالے ورثاء کا پولیس کو خراج تحسین رحیم یارخان ( ) ایس ایچ اوزبھونگ اورکوٹسزل کی ایلیٹ فورس کے ہمراہ کارروائی اغواء کاروں سے فائرنگ کا تبادلہ، مغوی مزید پڑھیں

26ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب”

56 ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب کا انعقاد 24  اگست،2022: 56ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب آج پاک فضائیہ کے ائیر پاور سنٹر آف ایکسیلینس میں منعقد کی گئی۔  تقریب کے مہمانِ خصوصی ائیر مارشل حامد راشد رندھاوا، ہلال امتیاز (ملٹری)، ڈپٹی چیف آف دی ائیر سٹاف (ایڈمنسٹریشن) پاک فضائیہ تھے۔ تقریب مزید پڑھیں

پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا 24 اگست سے انعقاد۔

پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا 24 اگست سے انعقاد۔ 23 اگست، 2022:  پاکستان اسکواش فیڈریشن، پاک فضائیہ کے تعاون سے 24  تا 28 اگست 2022 اسلام آباد میں مردوں کے لئے پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا انعقاد کروا رہی ہے۔ مردوں کے ان مقابلوں کے لئے بارہ ہزار ڈالر کی مزید پڑھیں

پنجاب کی ثقافت اور پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار”

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے پاکستان کی دھرتی قدیم اور عظیم ورثے، قدرتی مناظر، مذہبی اور تاریخی و قدیم مقامات کی سیاحت، منفرد کلچر، میلے ٹھیلے، لذیذ کھانوں، شاندار روایات، عمدہ رسومات، نایاب جنگلی حیات، رنگ برنگے پھولوں اور سرسبز درختوں سے مالا مال مزید پڑھیں

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، 2022

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، 2022 14 آگست، 2022: ڈبلیو ایس ایف مینز ورلڈ جونیئر انفرادی اسکواش چیمپئن شپ نینسی (فرانس) میں جاری ہے۔ 13 اگست کو انفرادی ایونٹ کے چوتھے راؤنڈ میں فرانس کے برائس نکولس نے پاکستان کے نور زمان کو 11-5، 11-8، 9-11، 11-4 سے شکست دی۔ کوارٹر فائنلز آج (14 اگست مزید پڑھیں

پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر دوبارہ ریکارڈ شدہ قومی ترانہ”

پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر دوبارہ ریکارڈ شدہ قومی ترانے کو باضابطہ ریلیز کر دیا گیاہے۔”” #Pakistanindependenceday #14august2022

یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر پاک فضائیہ کا شاہینوں کو خراج تحسین” ملی نغمہ جاری”

یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر پاک فضائیہ کا شاہینوں کو خراج تحسین 14 اگست، 2022: پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے یومِ آزادی پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کر دیا۔ یہ نغمہ پاک فضائیہ کے ان سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین ہے جنہوں مزید پڑھیں

ہنی ٹرہپ کے ذریعے اغواء ہونے والا کامونکی کا رہائشی پولیس مقابلہ کے بعد بازیاب”

رحیم یار خان تھانہ کوٹسبزل پولیس کی بروقت کارروائی، ہنی ٹرہپ کے ذریعے اغواء ہونے والے کامونکی گوجرانولہ کے رہائشی شہری کو اغواءکاروں سے پولیس مقابلہ کے بعد موئثر کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کروا لیا” ایس ایچ او تھانہ کوٹ سبزل کی بروقت مؤثر کارروائی پولیس مقابلہ کے دوران مغوی بازیاب ، بذریعہ مخبر مغوی مزید پڑھیں