
نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل کا معاملہ *پولیس تھانہ بھونگ نےمورخہ 22-08-04 کو وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کومقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کر لیا, پولیس پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ کو حقائق پر یکسو کر رہی ہے تفصیل کے مطابق چک 81 پی کا رہائشی منیر احمد مزید پڑھیں