
رحیم یار خان 4 جولائی ( )صوبائی وزیرداخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق صوبے کے تمام علاقوں میں امن و امان کا قیام اور عوام کے جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے جس کے لٸے تمام وسائل بروۓ کار لاۓ جارہے ہیں انہوں نے کہا مزید پڑھیں