رحیم یار خان شیخ زاید ہسپتال کے ڈاکٹروں کا رحیم یار خان پولیس کی روایتی بے حسی کے خلاف بڑا احتجاج ،،،،،،گرینڈ ہیلتھ الائنس اور وائی ڈے کی جانب سے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی, ڈاکٹرز نے ڈی پی او آفس کے باہر پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی جبکے ڈسٹرکٹ بار رحیم مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
پولیس کی کچہ میں بڑی کاروائی”چار روز قبل بھونگ سے اغواء ہونے والا 16 سالہ ناصر بازیاب،
رحیم یار خان پولیس کی کچہ میں بڑی کاروائی 16 سالہ ناصر بحفاظت بازیاب” رحیم یار خان( ) ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی زیر نگرانی کچہ رحجان میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشنل کاروائی، کریمینلز سے فائرنگ کا تبادلہ چار روز قبل بھونگ سے اغواء ہونے والا 16 سالہ ناصر بازیاب، کریمینلز کی مزید پڑھیں
دو طالب علموں کے اغواء کا واقعہ” کرائم سین یونٹ اور سی ڈی یو ٹیمز طلب,
ڈی پی او رضوان عمر گوندل کا خان پور میں دو طالب علموں کے اغواء کے واقع کا نوٹس خود موقع پر پہنچ گئے تفصیلی ملاحظہ کیا جدید ٹیکنالوجی کی مدد کے لیے کرائم سین یونٹ اور سی ڈی یو ٹیمز طلب کر لیں، علاقہ بھرکی ناکہ بندی پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے مزید پڑھیں
جیولرز کی دکانوں پر ڈکیتیوں کا سرغنہ 65 سالہ بابا گرفتار”
رحیم یار خان سمیت پورے پاکستان میں کروڑوں کی جیولرز کی دکانوں پر ڈکیتیوں کا سرغنہ 65 سالہ بابا رحیم یار خان پولیس نے گرفتار کر لیا رحیم یار خان(ارسلان شوکت مہاندرہ سے)فیروزہ میں جیولرز کی دکان پر ڈیڑھ کروڑ روپےسے زائد کی ڈکیتی کی واردات کاماسٹرمائینڈڈاکو5ماہ بعد پولیس تھانہ پکالاڑاں کی حراست میں پولیس مزید پڑھیں
رحیم یارخان پریس کلب میں اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے لائبریری کارنر کا قیام“
بہاولپور( ) وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے کہا ہے کہ فروغ تعلیم خصوصا اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں میڈیا کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ پریس کلب رحیم یار خان نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور رحیم یار خان کیمپس کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ بھرپور ساتھ مزید پڑھیں
معاشرتی اصلاح کے لیے صحافی برادری کا کردار قابل قدر ہے, ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر
رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت فریقین نے باہمی تعاون میں وسعت لانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایم او یو میں خواجہ فرید یونیورسٹی کی طرف سے صحافیوں مزید پڑھیں
ہندوبرادری کا مسلم لیگ کے خلاف پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج و پریس کانفرنس“
رحیم یارخان( ) پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں مخصوص اقلیتی کوٹہ میں سے ہندوبرادری کونظراندازکرکے ہندوؤں کی دل آزاری کی ہے، مسلم لیگ(ن)کی جانب سے ہندوبرادری کی تذلیل کی گئی ہے ضلع رحیم یارخان سمیت پنجاب بھرمیں مسلم لیگ(ن) سے وابستہ ہندو کمیونٹی آباد ہے جسے ٹکٹ نہیں دیاگیا، مزید پڑھیں
تیسری بڑی ڈکیتی“ڈی پی او کا ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم“
رحیم یارخان ( ) ڈی پی او رضوان عمر گوندل کا ٹرسٹ کالونی ڈکیتی کا نوٹس ایس پی انویسٹی گیشن ارسلان زاہد پی ایف ایس اے کی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، ڈی ایس پی سٹی آصف رشید، ایس ایچ او اسداللہ مستوئی، سی آئی اے اور سی ڈی یو ٹیمز بھی موقع مزید پڑھیں
سیاسی آشیرباد پر پولیس قبضہ مافیا کی سرپرست بن گئی“
رحیم یارخان ( ) سیاسی آشیرباد پر بااثر قبضہ مافیا کی خاتون کی وراثتی جائیداد پر قبضہ کرنے کی کوشش، سرکل افسر اور پولیس صدر صادق آباد بھی قبضہ مافیا کے سرپرست بن گئے، متاثرہ خاتون کا شوہر گرفتار کرکے ناجائز حراساں کرنے لگے، متاثرہ خاتون کا اعلی حکام سے نوٹس لے کر انصاف اور مزید پڑھیں
پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری بڑی کامیابی کے ساتھ شروع”
پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری بڑی کامیابی کے ساتھ شروع – پاکستان ادارۂ شماریات نے عوامی ردعمل کو سراہا فروری2023ء: پاکستان ادارۂ شماریات نے ساتویں خانہ و مردم شماری کے عمل کا آغاز 20 فروری 2023ء کو کیاجس میں خصوصی طور پر ڈیزائن کرد ہ پورٹل https://self.pbs.gov.pk کے ذریعے خودشماری کا آپشن دیا گیا مزید پڑھیں