رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) کوروناکے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں نے مسیحائی کا حق ادا کردیا ہسپتالوں کے بعد ڈاکٹر سرکاری دفاتر تھانوں حوالات اور بازاروں میں پہنچ گئے قیدیوں تھانے کے اسٹاف دکانداروں ریڑھی بانوں اور خریداروں میں ہینڈ سینٹائزر تقسیم کئے اور احتیاتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی، مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اسلامیہ یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی آن لائن کلاسز کی رینکنگ میں ٹاپ پر”
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی آن لائن کلاسز کی رینکنگ میں سو فیصد سکور کے ساتھ ٹاپ جامعات میں شامل ہو گئی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے آن لائن کلاسز کی تیاری، نفاذ اور موثر ہونے کے لحاظ سے ملک کی 106جامعات کی رینکنگ جاری کی جس میں اسلامیہ مزید پڑھیں
“ٹڈی دل اور اسکے تدارک کے لیے چند سفارشات”
ٹڈی دل اور اسکے تدارک کے لیے چند سفارشات ٹڈی دل ایک ایسا کیڑا ہے جو جھنڈ میں سفر کرتا ہے اور اپنے ارد گرد موجود ہر قسم کے سبزے کو تباہ کر دیتا ہے دوران سفر رات کو قیام کے دوران مادہ ٹڈی دل ریت میں انڈے دیتی ہے اس طرح ہزاروں اور لاکھوں مزید پڑھیں
پیٹرول مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر
Dated:16-06-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی زیر صدارت ضلع میں جاری مختلف حکومتی اہداف کا جائزہ لینے کےلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اعتزاز انجم، ریاست علی، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اقرار حسین جبکہ دیگر تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے نہری پانی چوری کی روک تھام کےلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے ہیں,ڈپٹی کمشنر علی شہزاد
Dated:16-06-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی زیر صدارت نہری پانی چوری کی روک تھام کےلئے تشکیل دی جانے والی ضلعی کمیٹی برائے انسداد نہری پانی چوری کا اجلاس منعقد ہوا۔جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے نہری پانی چوری کی روک تھام، ٹیل سمیت تمام کاشتکاروں کو مکمل پانی کی مزید پڑھیں
کووڈ 19وباء کے پھیلاؤ کے باعث صحت یاب افراد کے پلازمہ کی دستیابی بہت اہمیت اختیار کر گئی ہے, وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی
بہاول پور (پ ر) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ کووڈ 19وباء کے پھیلاؤ کے باعث صحت یاب افراد کے پلازمہ کی دستیابی بہت اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ شعبہ کمپیوٹر سائنس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے اساتذہ اور طلباء نے پلازمہ کی فراہمی کو آسان کرنے مزید پڑھیں
رحیم یارخان میں کورونا وائرس کے کاری وار جاری،،
رحیم یارخان میں کورونا وائرس کے کاری وار جاری،، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ،،ایک ہی دن میں 44مریضوں میں کورنا وائرس کی تصدیق،،، متاثرہ مریضوں کی تعداد 610 ہوگئی،، کورونا وائرس کے شبہ میں جاں بحق ہونے والے پانچ افراد کی رپورٹ بھی مثبت آنے سے ضلع میں کورنا وائرس سے جاں بحق مزید پڑھیں
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں درپیش بحرانوں سے ملک و قوم کو نکالنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے،صوبائی وزیر لائیو سٹاک
Dated:13-06-2020 صوبائی وزیر لائیو سٹاک حسنین بہادر دریشک نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے ہمراہ ضلع میں کورونا وائرس کی موجود ہ صورتحال، ٹڈی دل، احساس کفالت پروگرام، گندم خریداری، انسدادڈینگی مہم سمیت دیگر حکومتی امور پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے منعقد اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت وزیر اعظم مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 21_2020 اہم نکات…
وفاقی بجٹ 21_2020 اہم نکات… تمباکو 20 فیصد مہنگا کپڑا 10.34 فیصد مہنگا جوتا 10.34 فیصد مہنگا نئے بجٹ کا حجم 7ہزار 294 ارب روپے مقرر. دستیاب مالی وسائل کا تخمینہ 8 ہزار 314 ارب لگایا گیا. اٹو رکشہ، موٹر سائیکل رکشہ اور 200 cc موٹرسائیکل پر ایڈوانس ٹیکس ختم. پیٹرولیم مصنوعات میں 70 ارب مزید پڑھیں
ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے مکمل تیار ہیں, ڈپٹی کمشنر
مورخہ12 جون 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کےلئے تمام پیشگی انتظامات مون سون بارشوں سے قبل مکمل کئے جائیں۔یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ فلڈ کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے محکمہ ایری گیشن کے افسران کو ہدایت کی کہ مزید پڑھیں