رحیم یارخان ( ) آر پی او بہاولپور زبیر احمد دریشک نے کہا ہے کہ سنگین جرائم کے مقدمات کے چالان مکمل کئے جائیں، اشتہاری مجرمان، جواء خانوں، قحبہ خانوں، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے۔ ناجائز حراست اور کرپشن ناقابل براداشت ہیں کوئی بھی ملوث ثابت ہوا تو سخت کارروائی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ہسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں مزید اضافہ کرے, ڈپٹی کمشنر
مورخہ08 جون 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر شیخ زیدہسپتال انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ہسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں اپنی استعداد کار وطبی سہولیات میں مزید اضافہ کرے ۔ یہ ہدایات انہوں نے ضلعی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ حکومتی حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد اور خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی عمل میں لائے, سیکرٹری عشروزکواة
Dated:05-06-2020 سیکرٹری عشروزکواة عالمگیر خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے حکومت پنجاب نے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ضلعی انتظامیہ حکومتی حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد اور خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی عمل میں لائے۔ یہ بات انہوں نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا آج رحیم یار خان،روجھان اورگڑھی چاکر ، میرپور ماتھیلو کا دورہ’
مورخہ04 جون 2020 رحیم یار خان ( ) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے آج رحیم یار خان،روجھان اورگڑھی چاکر ، میرپور ماتھیلو کا دورہ کیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے رحیم یارخان میں کورونا اور ٹڈی دل پر قابو پانے کے حوالے سے حکومتی اقدامات کاجائزہ لیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے رحیم یار خان کے ائیر پورٹ پر مزید پڑھیں
فی الحال ضلع سمیت نزدیکی اضلاع میں ٹڈی دل رپورٹ نہیں ہو رہی,ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
مورخہ03 جون 2020 رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کہا ہے کہ ضلع میں ٹڈی دل کی موجودگی کے حوالہ سے سرویلنس کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے اور فیلڈ ٹیمیں ٹڈی دل کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوری رسپانس کرتے ہوئے انسدادی کارروائیوں کا آغاز کریں۔ مزید پڑھیں
ترقیاتی منصوبوں کو30جون سے قبل مکمل کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر
Dated:03-06-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ ترقیاتی فنڈز کے دستیاب ہوتے ہوئے عوامی سہولت کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی صورت تاخیر نہیں ہونی چاہیے ۔تمام ترقیاتی منصوبوں کو30جون سے قبل مکمل کیا جائے۔ یہ ہدایات انہوں نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں
کورونا ٹیسٹ کرنے والی نجی لیبارٹری مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے, علی شہزاد
مورخہ30مئی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ عید الفطر چھٹیوں میں لاک ڈاﺅن نرمی کے باعث مقامی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ سامنے آیا ہے جو باعث تشویش ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مقامی عمائدین شہر، علماءکرام ، سول سوسائٹی اور این جی اوز کو شہریوں میں مزید پڑھیں
ضلع مسلسل سرویلنس کے باعث ٹڈی دل فری رہا، ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ضلعی مشاورتی اور ٹاسک فورس کمیٹی برائے زراعت کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے ضلع کی مختلف تحصیلوں میں قدرتی آفت ٹڈی دل کے حملوں کو پسپا کرنے اور کسانوں کی زرعی اجناس و باغات کو اس سے محفوظ بنانے کے لئے تمام تر مزید پڑھیں
پرامن عیدالفطر کے انعقاد پر ڈی پی او کا پولیس افسران و جوانوں کو خراج تحسین،
رحیم یارخان ( ) پرامن عیدالفطر کے انعقاد پر ڈی پی او منتظر مہدی کا پولیس افسران و جوانوں کو خراج تحسین، پولیس لائن میں یاد گار شہداء پر پر وقار سالامی کی تقریب، شہداء کے گھروں میں عید کے تحائف کے اہل خانہ کی خوشیوں میں شرکت۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او منتظر مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کاکورونا آئسولیشن وارڈز، قرنطینہ مراکز میں مذہبی تہوار عید الفطر کو اپنے فرائض پر قربان کرنے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس سٹاف کو خراج تحسین،
Dated:24-05-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا عید الفطر کی نماز کے بعد دارالامان، ڈسٹرکٹ جیل، شیخ زید ہسپتال، شیخ خلیفہ کورونا آئسولیشن وارڈ، اسلامیہ یونیورسٹی کورونا قرنطینہ اور دانش سکول قرنطینہ سنٹرز اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ، کورونا آئسولیشن وارڈز، قرنطینہ مراکز میں مذہبی تہوار عید الفطر کو اپنے فرائض پر قربان کرنے والے مزید پڑھیں