
رحیم یار خان ( )پاکستان کی عظیم سیاسی شخصیت قومی لیڈر عوامی راہنما تمن مزاری کے چیف سابق وزیراعظم پاکستان میر بلخ شیر مزاری کی نماز جنازہ ان کے فرزندان سردار طارق محمود مزاری، رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری، سردار زاہد محمود، سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری، سردار مزید پڑھیں