تھانہ سے رائفل چوری کرنے اور چوری کی گاڑی استعمال کرنے والا کنسٹیبل معطل، مقدمات درج

رحیم یار خان ضلعی پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری ڈی پی او آختر فاروق کی جانب سے محمکہ پولیس میں بدنامی کا باعث بننے والے کسی بھی طرح سے کریمنل ایکٹیویٹی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف بلا تفریق سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لانے کے احکامات ڈی پی او رحیم یار خان آختر مزید پڑھیں

تھانہ بی ڈویژن میں نوجوان کی ہلاکت اتفاقیہ گولی نہیں بلکہ تشدد کے بعد تھانہ میں گولی ماری گئی ہے، ورثا

تھانہ بی ڈویژن میں نوجوان کی ہلاکت اتفاقیہ گولی نہیں بلکہ اسے تشدد کے بعد تھانے میں گولی ماری گئی ہے، ورثا رحیم یار خان( ) تھانہ بی ڈویژن کا اندھا دھند قتل سرعام پہلے تشدد پھر گولیوں کی بوچھاڑ سے محمد بلال قریشی سکنہ سہیل مارکیٹ کو موت کی نیند سلا دیا گیا لواحقین مزید پڑھیں

کانسٹیبل کی مبینہ غفلت، پسٹل کی گولی چل جانے سے تھانے میں بیٹھا نوجوان ہلاک”

رحیم یار خان تھانہ بی ڈویثرن میں متعینہ کنسٹیبل سے پسٹل کی صفائی کے دوران حادثاتی طور پر فائر ہو جانے کا معاملہ ،ڈی پی او آختر فاروق کا واقع کا نوٹس ،اطلاع ملتے ہی خود موقع پر پہنچ گئے تفصیل کے مطابق بلال احمد جوکہ مقدمہ نمبر 403/22 بجرم 25D میں مورخہ22-10-11 کو چالان مزید پڑھیں

عمران خان کاجمعہ سے لانگ مارچ اعلان”

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کا آغاز لاہور کے لبرٹی چوک سے دن گیارہ بجے کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کہتے ہیں ملک مشکل میں ہے مزید پڑھیں

ارشدشریف کے کینیا میں بہیمانہ قتل پر ملک بھرکے صحافیوں کی طرح ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان میں بھی احتجاجی مظاہرہ”

رحیم یارخان( )معروف صحافی اور سینئر اینکر پرسن ارشدشریف کے کینیا میں بہیمانہ قتل پر ملک بھرکے صحافیوں کی طرح ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان میں بھی صدرجاویداقبال چوہدری، جنرل سیکرٹری بلال حبیب کی قیادت میں صحافی برادری نے سیاہ پٹیاں باندھ کربھرپوراحتجاجی مظاہرہ اورنعرہ بازی کی،کینیا میں فائرنگ سے ارشدشریف کی شہادت کے واقعے مزید پڑھیں

بیسٹمین کا کریز سے باہر پاؤں ہونے پرنو بال نہیں ہوتی،فری ہٹ پرکوہلی بولڈ ہوگئے تو وہ بال ڈیڈ کیوں نہیں دی، سابق غیر ملکی کھلاڑی پھٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے آخری اوور کی آخری گیند پر 160 رنز کا ہدف پورا کرکے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آخری اوور انتہائی سنسنی خیز صورت اختیار کر گیا تھا ،نواز نے مزید پڑھیں

خلاء کو جنگی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے لحاظ سے ہم ایک اہم موڑ پر ہیں.“گلوبل اسٹریٹجک تھریٹ اینڈ ریسپانس”

یہ وقت ہے کہ بڑی طاقتیں پولرائزیشن سے گریز کریں اور عالمی مسائل کے حل کے لیے تصادم کے بجائے تعاون پر مبنی رویہ اپنائیں کیونکہ انسانیت امن کی مستحق ہے۔ امریکہ بھارت اسٹریٹجک پارٹنرشپ، خاص طور پر دوہری استعمال کی اہم ٹیکنالوجیز میں، جنوبی ایشیا میں طاقت کے علاقائی توازن کو بگاڑ دے گی۔ مزید پڑھیں

اگلی دہائی میں چین,امریکہ مقابلہ مزید سنگین ہونے والا ہے, بین الاقوامی کانفرنس

اسلام آباد( ) اجتماعی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے قوموں کو سفارتی، جیو اکنامک، دفاعی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مل کر کام کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ اہم پیغام اسلام آباد میں سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس “گلوبل اسٹریٹجک تھریٹ اینڈ ریسپانس” کے اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل” پاکستان آنے سے انکار کی شکل میں انڈیا میں شیڈول ورلڈکپ متاثر ہوسکتاہے،

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیئن کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کے ایشیا کپ کو پاکستان سے منتقل کرنے کے بیان کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے سنہ 2023 میں انڈیا میں شیڈول ورلڈکپ اور سنہ 2024 سے 2031 کے دوران انڈیا میں شیڈول متعدد کرکٹ ایونٹس میں پاکستان کی مزید پڑھیں

چیف آف دی ائیر سٹاف، انٹرنیشنل ویمن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز”

چیف آف دی ائیر سٹاف، سیرینا ہوٹلز انٹرنیشنل مین اور سرینا ہوٹلز کومبیکس سپورٹس انٹرنیشنل ویمن اسکواش چیمپئن شپ کا آج سے آغاز اسلام آباد (19 اکتوبر، 2022) پاک فضائیہ اور پاکستان اسکواش فیڈریشن کے تعاون سے منعقدہ، چیف آف دی ائیر سٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل مین اینڈ سرینا ہوٹلز کومبیکس اسپورٹس انٹرنیشنل ویمن اسکواش مزید پڑھیں