لاپتہ باراتیوں کی تلاش کیلئے آپریشن دوبارہ شروع، جابحق 21 افراد کی نمازے جنازہ ادا”

دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ” جابحق 21 افراد کی نمازے جنازہ ادا” صادق آباد۔ 25 سے زائد لاپتہ باراتیوں کی تلاش کیلئے ریسیکو آپریشن آج دوبارہ شروع کردیا گیا, دریائے سندھ میں ماچھکہ کے قریب باراتیوں کی کشتی ڈوبنے سے جاں بحق افراد کی تعداد21 ہوگئی اسسٹنٹ کمشنر کشتی میں سو کے قریب مزید پڑھیں

دریاۓ سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی، 23 نعشیں نکال لی گئیں،

صادق آباد( )دریائی یونین کونسل ماچھکہ کے قریب باراتیوں کی کشتی الٹ گئی،23 نعشیں نکال لی گئیں، تفصیل کے مطابق دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا افسوسناک حادثہ تحصیل صادق آباد کی یونین کونسل ماچھکہ میں پیش آیا،حادثہ کا شکار ہونے والی کشتی روجھان کی دریائی یونین کونسل کھروڑسے تحصیل صادق آبادکی دریائی یونین کونسل مزید پڑھیں

خواجہ فرید انجینئرنگ یونیورسٹی کا 1904 ملین کا فیز 2 کرپشن کے باعث ریجکٹ ہو گیا”

خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کا فیز -2 کرپشن کے باعث ریجکٹ! “خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یارخان کا فیز -2 کرپشن کی نظر” خواجہ فرید یونیورسٹی فیز -2 کا منصوبہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اکتوبر 2019 میں منظور کیا جس کی کل لاگت 1904 ملین مزید پڑھیں

عیدالاضحٰی کے موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی منفرد روایت”

عیدالاضحٰی کے موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی منفرد روایت” اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اپنی منفرد تاریخ اور روایات کے سبب ملک اور بیرون ملک ایک خاص مقام رکھتی ہے- سو سالہ روایات کو ہر شیخ الجامعہ اور وائس چانسلر نے اپنے اپنے انداز سے آگے بڑھایا- کوئی بھی تہوار یا تقریب ہو جامعہ اسلامیہ میں مزید پڑھیں

پی اے ایف ائیر مین اکیڈمی میں ایرواپرنٹسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد”

پی اے ایف ائیر مین اکیڈمی میں ایرواپرنٹسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد 05 جولا ئی 2022 : آج پی اے ایف ائیر مین اکیڈمی کورنگی کریک میں ایرو اپرنٹسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ ائیر مارشل وقاص احمد سلہری، چیف پراجیکٹ ڈائیریکٹر JF-17، اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ قبل ازیں مہمانِ مزید پڑھیں

انسداد منشیات میں میڈیکل لیبارٹری سائنس اور انتقالِ خون کے کردار کے موضوع پر ایک روزہ قومی سیمینار “

بہاول پور( )شعبہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاو ل پور کے زیر اہتمام انسداد منشیات میں میڈیکل لیبارٹری سائنس اور انتقالِ خون کے کردار کے موضوع پر ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے کی۔ شعبہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول مزید پڑھیں

بہاولپور کے لیے انجینئر محمد بلیغ الرحمن کی تعلیمی خدمات اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا دورہ”

بہاولپور کے لیے انجینئر محمد بلیغ الرحمن کی تعلیمی خدمات اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا دورہ انجینئر محمد بلیغ الرحمن کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اپنی وزارت کے دور میں انہوں نے تعلیم اور امور داخلہ میں غیر معمولی خدمات سرانجام دیں- روشنیوں کے شہر کراچی میں تین دہائیوں کے بعد امن کی مزید پڑھیں

دو اقلیتی مغوی بحفاظت بازیاب’ ورثاء اور سکھ رہنماؤں کا پولیس کو خراج تحسین”

پولیس کی کچہ میں کامیاب کارروائی دو اقلیتی مغوی بحفاظت بازیاب ورثاء اور سکھ رہنماؤں کا پولیس کو خراج تحسین رحیم یارخان ( ) پولیس نے کچہ میں کارروائی کر کے دو اقلیتی مغوی افراد کو بازیاب کر لیے، چند روز قبل بنہ جی اور وزیر جی کو کشمور میں کام پر جاتے ہوئے نامعلوم مزید پڑھیں

فضائیہ میڈیکل کالج کے پہلے کانووکیشن کا ائیر یونیورسٹی اسلام آباد میں انعقاد”

فضائیہ میڈیکل کالج کے پہلے کانووکیشن کاائیر یونیورسٹی اسلام آباد میں انعقاد 23 جون 2022: فضائیہ میڈیکل کالج اسلام آباد کیمپس کے پہلے MBBS بیچ کا پہلا کانووکیشن ایئر یونیورسٹی اسلام آباد کے مین آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ مہمان مزید پڑھیں

پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے پر اپنے دور اقتدار میں عمران خان نے بھرپور محنت کی، چوہدری آصف مجید

رحیم یارخان( ) ایم پی اے سٹی چوہدری آصف مجیدنے کہاہے کہ پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے پر اپنے دور اقتدار میں عمران خان نے بھرپور محنت کی، پی ڈی ایم فیٹف کے حوالے سے پی ٹی آئی کی حکومت کے اٹھائے گئے اقدامات کے خلاف احتجاج کرتی رہی اور اب کریڈٹ مزید پڑھیں