17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر بہاول پور ڈویژن کے تمام اضلاع میں فوڈ سٹریٹس قائم”

بہاول پور( 11/فروری ) 17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پردیگر رنگا رنگ ثقافتی تقریبات کی طرح اندرون فرید گیٹ بہاول پور کے مقام پر ضلعی انتظامیہ اور تاجران کی جانب سے بیکانیری فوڈ سٹریٹ کا قیام احسن اقدام ہے جس سے اس میگا ایونٹ میں آنے والے سیاحوں کومقامی لذیذ کھانوں سے لطف مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کی پروقار اور شاندار تقریب حلف برداری”

رحیم یارخان( )ڈسٹرکٹ پریس کلب(رجسٹرڈ)رحیم یارخان کی نومنتخب کابینہ 2022ء کی پروقاراورشاندارتقریب حلف برداری کاانعقاد۔ مقامی مارکی میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں سیاسی، سماجی، تاجر، انتظامیہ، وکلاء، ڈاکٹرز، ایجوکیٹرزسمیت تمام شہری تنظیموں کی سرکردہ شخصیات، عہدیداران اورافسران کی بھرپورشرکت۔تقریب کاآغازقاری ظفراقبال شریف کی تلاوت قرآن پاک اورنعت رسول مقبولؐ سے کیاگیا۔ اس مزید پڑھیں

17ویں انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی”

رحیم یار خان( )ڈویژن بہاولپور میں منعقدہ17 ویں انٹر نیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے سلسلہ میں کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال کی ہدایت پر ڈویژن کے تینوں اضلاع میں 5روزہ تقریبات کا اہتمام کیا جا رہاہے۔ ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے ضلع رحیم یار خان میں 17ویں جیپ ریلی کے سلسلہ مزید پڑھیں

آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے چلائی جانیوالی گولی24سالہ خاتون کو جالگی,

رحیم یارخان( ) آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے چلائی جانیوالی گولی کھیتوں میں گھاس کاٹنے والی24سالہ خاتون کے سینے میں جالگی‘ شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘ پولیس واقعہ سے لاعلم نکلی‘ تفصیل کے مطابق موضع بھیٹ اللہ وسایاکی بستی مسلم آباد میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہوجانے پر علاقہ مکینوں نے اپنی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے بہاولپور ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات”

بہاولپور( ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اسلامیہ یونیورسٹی بغداد کیمپس بہاولپور میں بہاولپور ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا بہاولپور ڈویژن کیلئے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجراء وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے اظہار تشکر بہاولپور ڈویژن کیلئے قومی صحت کارڈ کا اجراء پی مزید پڑھیں

نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کا اجراء ریاست مدینہ کے قیام کی طر ف پہلا قدم ہے۔ عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے بہاول پور میں لانچ کرنے کی تقریب سے خطاب نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کا اجراء ریاست مدینہ کے قیام کی طر ف پہلا قدم ہے۔ عثمان بزدار پنجاب کی63فیصد آبادی قومی صحت کارڈ کے تحت مفت ہیلتھ کوریج سے مستفید ہورہی ہے۔ مزید پڑھیں

عدالت کا سخت نوٹس” تشدد کے مرتکب پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم”

رحیم یارخان( ) 12لاکھ سے زائد مالیت کے پیٹرول کی چوری کے گرفتار ملزمان پر پولیس تشدد کی رپورٹ عدالت میں پیش، عدالت کا سخت نوٹس، تشدد کے مرتکب تفتیشی سمیت پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سول جج اعجاز مزید پڑھیں

پنجاب پولیس اور موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی‘ڈکیتی شدہ نئی کار پکڑ کر مالک کے حوالے”

رحیم یار خان (۔ ) موٹروے پولیس بیٹ26 ظاہر پیر سیکٹرI‘ ایم-5 کی ٹیم کی بڑی کارروائی‘ڈکیتی شدہ نئی کار پکڑ کر مالک کے حوالے کردی‘ موٹروے پولیس بیٹ 26 کے افسران نے شدید دھند کی وجہ سے ظاہرپیر انٹرچینج595NB پر Divertionلگائی ہوئی تھی اور ٹریفک کو Divertکر رہے تھے۔ اس دوران ایک کار آئی مزید پڑھیں

گرفتار ملزمان پر میڈیکل بورڈ نے تشدد کی تصدیق کر دی”

رحیم یارخان( ) پیٹرول پمپ سے لاکھوں روپے مالیت کے پیٹرول کے چوری کے درج مقدمہ میں معمر شخص سمیت گرفتار دو ملزمان پرشیخ زید ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے تشدد کی تصدیق کردی، رپورٹ جاری، تفصیل کے مطابق چند روز قبل چک76پی میں واقع پیٹرول پمپ مالک کاشف بخاری کی جانب سے اندراج کیئے مزید پڑھیں

نامعلوم چوروں کی انوکھی واردات”سکولوں کی سولر پلیٹیں اور بیٹریاں چرالیں”

رحیم یارخان ( )نامعلوم چوروں کی انوکھی واردات، 6 بوائز پرائمری سکولوں میں بجلی کی فراہمی کیلئے لاکھوں روپے مالیت کی سولر پلیٹیں اوربیٹریاں چرالیں، ملزمان فرار، متاثرہ سکولوں کے ہیڈماسٹرمقدمات کے اندراج کے لئے تھانہ پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول بستی خدابخش، گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول چک133پی، گورنمنٹ بوائز پرائمری مزید پڑھیں